مقدس
لائبریرین
مقدس ، آپ نے اپنے گھر میں کون کون سا Pet پال رکھا ہے؟
بھائی ہمارے گھر میں ایک بلی تھی لیکن جب امی کو الرجی اسٹارٹ ہوئی تو پھر وہ ایک فیملی فرینڈز کو دے دی۔۔ اب کوئی نہیں ہے
مقدس ، آپ نے اپنے گھر میں کون کون سا Pet پال رکھا ہے؟
چلیں اب ایک آسان سا سوال پوچھتے ہیں:
اگر آپ کا سامنا ماؤس یعنی اصلی والے چوہے سے ہو جائے تو آپ کاری ایکشن (ردعمل) کیا ہو گا۔
پھر تو بلی آپ سے بہادر ہوئی۔
صبح سو کر اٹھتے ہی کون سا کام سب سے پہلے کرتی ہو۔
تھوڑا سا "پرسنل" ہوا جائے۔
آپ جس ماحول میں پلی بڑھی ہیں وہ ہمارے ماحول سے بہت مختلف ہے۔ ہمارے ہاں لڑکیوں سے ایسی باتیں براہ راست ذرا کم ہی پوچھی جاتی ہیں جبکہ آپ کے معاشرے میں یہ باتیں زیادہ تر لڑکے اور لڑکیاں خود ہی طے کرتے ہیں۔ لہٰذا میں بھی پوچھنے کی جراءت کر رہا ہوں۔
شادی کب تک کرنے کا ارادہ ہے؟
اپنے پیرنٹس کی پسند سے۔۔۔۔اپنی پسند سے کریں گی یا گھر والوں کی پسند سے؟
ایک اچھا انسان۔۔۔ ایجوکیٹڈ۔۔ اینڈ ایڈ ٹو دس اف ہی از گڈ لکنگ۔۔۔ دیٹ ول بی بونس۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔۔آپ کی نظر میں جیون ساتھی کیسا ہونا چاہیے؟
دیٹ از مائی پیرینٹس ڈیپارٹمنٹ بھیا۔۔۔۔ آئی ول گو ود دئیر چوائساپنی پسند پر گھر والوں کی پسند کو ترجیح دیں گی یا کہ اس کے اُلٹ کریں گی؟
جی بھیا۔۔۔
خوشی اور دکھ ہماری زندگی کا ایک وائیٹل پارٹ ہیں۔۔ آئی بلیو کہ خوشی کی فیلنگ اس وقت تک ہمارے لیے کوئی میننگ نہیں رکھتی جب تک ہم درد اور دکھ کو فیل نہ کر سکیں۔۔ بیکاز دکھ کے ہونے سے ہی وی کین انڈرسٹینڈ دا فیلنگ آف دا ہیپینیس۔۔۔ اس لیے یہ دونوں ہی زندگی کے ڈفرنٹ رنگ ہی ہیں
الحمدللہ آئی ایم ویری اسٹرونگ ان دس سینس۔۔
ہماری لائف میں ایسے بہت سی چیزیں ہوئی ہیں وین وی فیلٹ ایوری تھنگ اینڈز ناؤ
بٹ لائف ڈزنٹ اسٹاپ۔۔۔۔
آئی ول جسٹ پرے ٹو اللہ دیٹ وٹ ایور از بیسٹ فار می۔۔ دیٹ ہیپنز۔۔ اف اٹ ڈزنٹ ہیپن دا وے آئی وشڈ۔۔۔ دین آئی نو دیٹ اٹ واز ناٹ مینٹ ٹو بی۔۔ پھر میں اس کو ایسیپٹ کر لیتی ہوں۔ پھر کوئی مشکل اور پریشانی مجھ کو زیادہ دیر تک اپ سیٹ نہیں رکھتی۔۔
سیرت کی خوبصورتی ول بھی مائی فرسٹ چوائس۔۔صورت کی خوبصورتی یا سیرت کی خوبصورتی - کس کا انتخاب کریں گی؟
آئی فیل امبیریس۔۔۔اگر کوئی آپ کی تعریف کرے تو کیسا محسوس ہوتا ہے؟
ایسا ہوا تو نہیں۔۔ میں ٹرائی کروں گی کہ جس ریزن سے برائی کی جا رہی ہے۔۔ اس کو ٹھیک کر سکوں۔۔ بٹ اف آئی ایم ناٹ رانگ دین آئی ول اگنور اٹ۔اگر کوئی آپ کی پیٹھ پیچھے بُرائی کرے اور آپ کو معلوم ہو جائے تو کیسا محسوس ہوتا ہے؟
مستقل مزاج۔۔۔مستقل مزاج ہیں یا غیر مستقل مزاج؟
آئی ڈاؤنٹ تھنک کہ دوستی شرائط پر کی جا سکتی ہے۔دوستی کن شرائط پر کرتی ہیں؟
ایسے لوگ جو ٹو فیس نہیں ہیں۔۔۔ جیسے ہیں سامنے ہیں۔کس طرح کے لوگ اچھے لگتے ہیں؟
آئی آلویز ٹرائی ٹو سی دیٹ وٹ از گڈ ان پیپل رادر دین ورنگ آباؤٹ وٹ آئی ڈاؤنٹ لائک۔۔کوئی ایسی بات یا عادت جو اگر کسی میں ہو اور وہ آپ کے لیے ناقابلِ برداشت ہو؟
آئی ڈاؤنٹ جج پیپل۔۔خود کی وہ عادت جو آپ کو بہت پسند ہو؟
لیٹ نائٹ جاگنے کیخود کی وہ عادت جو بُری لگتی ہو؟
ویک اینڈ پر آئی ٹرائی ٹو ڈو موسٹ۔۔۔ بٹ جاب کے دن میں زیادہ نہیں۔۔۔گھریلو کاموں میں اپنی ماما کا کہاں تک ہاتھ بٹاتی ہیں؟
کھانا پکانا اچھا لگتا ہے لیکن اس کے بعد کی کلینگ اینڈ واشنگ اپ بہت بری لگتی ہےگھر کے کون کون سے کام شوق سے کرتی ہیں اور کون سے بددلی سے کرتی ہیں؟
ایک دن سو کر۔۔ دوسرا دن کام کر کےاختتام ہفتہ کیسے گزارتی ہیں؟
جی بھیا۔۔۔ باقی ایک مہینہ بعد۔۔ ہی ہی ہیابھی کے لیے اتنا ہی۔
ایک مہینے بعد؟ کیوں آپ ایک ماہ کی رخصت پر جا رہی ہیں کیا؟
زیادہ نہیں۔۔۔ گھر میں سب ہیں ناں ۔۔ سو آئی ڈاؤنٹ نیڈ ٹو ڈو دیٹاپنی صحت کا کتنا خیال رکھتی ہیں؟
ناٹ ایٹ آل۔۔۔۔ یو واؤنٹ بلیو دیٹ پرابلی دیٹ آئی کین اونلی یوز لپ اسٹک۔۔ نتھنگ ایلسکیا میک اپ کی شوقین ہیں؟ اگر جواب اثبات میں ہے تو روزانہ اپنے میک اپ پر کتنا وقت صرف کرتی ہیں؟
چھوٹے ہیںآپ کے بال لمبے ہیں یا چھوٹے؟
آئی ڈاؤنٹ لائک جیولریزیورات کی کس قدر شوقین ہیں؟
کچھ بھی نہیں۔۔کون سا زیور پہنے رکھتی ہیں؟
کوئی زیور نہیں پہنا بھیا۔۔جو زیور پہنے رکھتی ہیں وہ اصلی ہے یا مصنوعی؟
آئی ڈاونٹ لائک پارٹیز۔۔ لیکن اگر کسی کلوز فیملی کی شادی ہو تو پھر میچنگ جیولری یوز کرتی ہوںتقریبات میں زیادہ زیور پہن کر جاتی ہیں یا جو پہنا ہوا ہے وہی کافی ہوتا ہے؟
میکسیمم 10 منٹسکسی بھی تقریب میں جانے سے پہلے تیاری میں کتنا وقت لگاتی ہیں؟
آلو چھیلتے ہوئے چھلکا موٹا اتارتی ہیں یا پتلا؟
(اگر موٹا اتارتی ہیں تو فضول خرچ اور اگر پتلا اتارتی ہیں تو کنجوس کا خطاب ملے گا۔ ہاہاہاہاہا)
ذرا یہ تو بتائیں فضول خرچی میں کیا کیا شامل ہے اور کس قسم کی فضول خرچی کرتی ہیں؟
وہ آپ تھک گئے ہوں گے ناں بھیا۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔۔ اس لیے بولا