انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

شمشاد

لائبریرین
تو ان کو نقد دے دیا کریں کہ اپنی پسند سے خرید لیں۔

اچھا یہ بتائیں کہ

آپ کے پاپا کیا کرتے ہیں؟

کیا آپ کے پاس آپ کا کوئی ذاتی کتب خانہ ہے؟ اگر ہے تو اس میں کتنی کتابیں ہیں اور کس قسم کی ہیں؟ کیا آپ نے ان کی کوئی فہرست بنا رکھی ہے؟
 
مقدس

لائبریرین
تو ان کو نقد دے دیا کریں کہ اپنی پسند سے خرید لیں۔
بڑے بھائی سے تو میں لیتی ہوں۔۔ اپنے ختم کر کے ۔۔ ہی ہی ہی
لیکن چھوٹے کو دیتی ہوں

اچھا یہ بتائیں کہ

آپ کے پاپا کیا کرتے ہیں؟
اکاونٹس میں جاب کرتے ہیں

کیا آپ کے پاس آپ کا کوئی ذاتی کتب خانہ ہے؟ اگر ہے تو اس میں کتنی کتابیں ہیں اور کس قسم کی ہیں؟ کیا آپ نے ان کی کوئی فہرست بنا رکھی ہے؟

شاعری کی کچھ بکس ہیں۔۔ جو سب پریزنٹس ملی ہیں۔۔ ان کو سیف رکھا ہوا ہے۔۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
تمام اہل محفل کو میرا السلام علیکم!

ما شاء اللہ آج ایک طویل عرصے کے بعد محفل کا چکر لگا اور آتے ہی مین پیج پر مقدس کے ساتھ انٹرویو مراسلے کا لنک دکھا تو سوچا کہ شاید کوئی اہم دھاگہ ہو گا ۔ اور ساتھ میں "نستعلیق انگلش میں" الفاظ بھی لکھے تھے تو میری دلچسپی اور بڑی ۔
تقریبا تین بجے آہستہ آہستہ دھاگے کو پہلے صفحے سے پڑھنا شروع کیا ۔ اور اب پانچ بجے تمام صفحات پڑھے۔ پھر سوچا کہ میں بھی کچھ لکھوں اس دھاگے میں ۔ جب مراسلہ لکھا اور پوسٹ کرنے لگا تو دیکھا کہ میں لاگ نہی نہیں ہوں۔

خیر ایسا انٹرویو میں نے پہلی مرتبہ پڑھا ہے۔ جو پڑھنے والوں کے لیے بھی دلچسپی کا باعث ہے ۔

میری تمام تر دعائیں اہل محفل کے ساتھ ہیں ۔
 
شمشاد

لائبریرین
شکریہ اشتیاق بھائی، ایک عرصے کے بعد آپ کو محفل میں دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ چلیں اسی بہانے آپ ہی کچھ سوالات مقدس سے پوچھ لیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
مقدس سے کچھ اور سوال :

آئینہ دیکھ کر کیا خیال آتا ہے؟

بڑے بڑے ناخن رکھتی ہیں یا چھوٹے چھوٹے؟

اونچی ایڑی کا جوتا استعمال کرتی ہیں یا چھوٹی ایڑی کا؟

نظر کا چشمہ بھی استعمال کرتی ہیں یا ابھی اس کی نوبت نہیں آئی؟
 
مقدس

لائبریرین
تمام اہل محفل کو میرا السلام علیکم!

ما شاء اللہ آج ایک طویل عرصے کے بعد محفل کا چکر لگا اور آتے ہی مین پیج پر مقدس کے ساتھ انٹرویو مراسلے کا لنک دکھا تو سوچا کہ شاید کوئی اہم دھاگہ ہو گا ۔ اور ساتھ میں "نستعلیق انگلش میں" الفاظ بھی لکھے تھے تو میری دلچسپی اور بڑی ۔
تقریبا تین بجے آہستہ آہستہ دھاگے کو پہلے صفحے سے پڑھنا شروع کیا ۔ اور اب پانچ بجے تمام صفحات پڑھے۔ پھر سوچا کہ میں بھی کچھ لکھوں اس دھاگے میں ۔ جب مراسلہ لکھا اور پوسٹ کرنے لگا تو دیکھا کہ میں لاگ نہی نہیں ہوں۔

خیر ایسا انٹرویو میں نے پہلی مرتبہ پڑھا ہے۔ جو پڑھنے والوں کے لیے بھی دلچسپی کا باعث ہے ۔

میری تمام تر دعائیں اہل محفل کے ساتھ ہیں ۔

وعلیکم السلام اینڈ تھینک یو
 
مقدس

لائبریرین
مقدس سے کچھ اور سوال :
میں نے سوچا کہ اب ختم ہو گیا انٹرویو بھیا

آئینہ دیکھ کر کیا خیال آتا ہے؟
الحمدللہ

بڑے بڑے ناخن رکھتی ہیں یا چھوٹے چھوٹے؟
چھوٹے۔۔ ای بار شوق ہوا تھا بڑے رکھنے کا۔۔ پھر امی سے چھپا کر رکھے تھے۔ بٹ وین شی سو دیم۔۔ اس کے بعد دوبارہ رکھنے کا نہیں سوچا

اونچی ایڑی کا جوتا استعمال کرتی ہیں یا چھوٹی ایڑی کا؟
فلیٹ شوز

نظر کا چشمہ بھی استعمال کرتی ہیں یا ابھی اس کی نوبت نہیں آئی؟

میں بھیا سے کہتی ہوں کہ جو لوگ گلاسز پہنتے ہیں وہ زیادہ وائز ہوتے ہیں۔۔ میرے جیسے ہی ہی ہی
 
اشتیاق علی

لائبریرین
شمشاد بھائی کے کہنے پر میں نے سوچا چلو کچھ سوالات میں بھی کر لوں۔

1- کھانے میں سب سے زیادہ کیا چیز پسند ہے؟ کیا ماں کے ہاتھ کا کھانا پسند کرتی ہیں یا خود بنا کر؟

2- انٹرنیٹ پر پسندیدہ ویب سائٹ کونسی ہے؟

3- کس زبان میں زیادہ دلچسپی رکھتی ہیں؟ انگریزی(انگلش میں) یا اردو میں؟

4- آپ کا پسندیدہ ملک اور شہر کونسا ہے؟

5- دنیا میں سب سے پیاری چیز کیا لگتی ہے؟

جوابات کا انتظار رہے گا۔۔
 
مقدس

لائبریرین
شمشاد بھائی کے کہنے پر میں نے سوچا چلو کچھ سوالات میں بھی کر لوں۔

اٹس اوکے بھیا۔۔

1- کھانے میں سب سے زیادہ کیا چیز پسند ہے؟ کیا ماں کے ہاتھ کا کھانا پسند کرتی ہیں یا خود بنا کر؟

رائس سے بنے کھانے۔۔ اور بس امی کے ہاتھ کا کھانا اچھا لگتا ہے۔ میں بھی ککنگ کر لیتی ہوں بٹ نو وے نئیر مائی مامز کوکنگ

2- انٹرنیٹ پر پسندیدہ ویب سائٹ کونسی ہے؟

یو کین ٹیل ۔۔ میں جب تک کمپیوٹر یوز کرتی ہوں۔۔ آئی ایم آلویز ان محفل

3- کس زبان میں زیادہ دلچسپی رکھتی ہیں؟ انگریزی(انگلش میں) یا اردو میں؟
یہ مشکل سوال ہے۔۔ مجھے دونوں زبانیں اچھی لگتی ہیں

4- آپ کا پسندیدہ ملک اور شہر کونسا ہے؟
جہاں پر میں ہوں۔۔یوکے کا ایک سمال سا شہر سولی ہل

5- دنیا میں سب سے پیاری چیز کیا لگتی ہے؟
آئی کانٹ سئیے ون تھنگ۔۔ اٹ واؤنٹ بی فئیر۔۔ آئی لائک مائی ڈائری، آئی لو مائی فرسٹ پین گیون بائے مائی نانا جی۔۔ آل مائی بکس۔۔۔ ایک چیز کا نہیں کہہ سکتی میں

جوابات کا انتظار رہے گا۔۔
آپ کا انتظار ختم ہو گیا بھائی
 
اشتیاق علی

لائبریرین
مقدس بہناں بہت شکریہ آپ نے میرے سوالوں کے جواب دئیے۔

کیا مزید سوالوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے اگر اجازت ہو تو۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
لو جی ! مزید سوالات پوچھنے لگا ہو۔ مقدس بہناں کیا آپ تیار ہیں؟:applause:

1- بچپن میں سب سے زیادہ پیار کس سے ملا؟ اور گھر میں کس کے زیادہ نزدیک تھیں؟

2- بہن بھائیوں میں سب سے اچھی عادت کس کی لگتی ہے؟

3- محفل میں کسی پکے دوست کا نام بتائیں؟

4- کبھی محفل پر کسی سوال پر غصہ تو نہیں آیا؟

5- کیا محفل کی وجہ سے آپ کی زندگی میں کوئی تبدیلی آئی ؟ اگر ہاں تو کون سی ؟

6- محفل میں کون سا سیکشن آپ کو اچھا لگتا ہے؟

7- آپ زندگی بھر کتنی عمر کی رہنا چاہتی ہیں؟ مطلب عمر کا کونسا حصہ پسند ہے؟

8- کیا آپ شادی شدہ ہیں؟ اگر نہیں تو کیسا شریک حیات پسند ہے؟

9- کیا آپ کو گلوکاری کا شوق ہے ؟ اگر ہاں تو کس قسم کے گیت پسند ہیں؟ کوئی ایسا گیت سنائیے جو آپ کو بہت زیادہ پسند ہو اور اکثر گنگناتی ہوں؟

10- پاکستانی سیاسی شخصیات میں کونسی سے شخصیت آپ کو اچھی لگتی ہے؟

11- پاکستان کا کونسا شہر آپ کو پسند ہے؟

جوابات کا انتظار رہے گا ۔
 
مقدس

لائبریرین
لو جی ! مزید سوالات پوچھنے لگا ہو۔ مقدس بہناں کیا آپ تیار ہیں؟:applause:
جی بھیا ۔۔۔ آئی ایم ریڈی

1- بچپن میں سب سے زیادہ پیار کس سے ملا؟ اور گھر میں کس کے زیادہ نزدیک تھیں؟
اپنے نانا جی سے۔۔۔ ان سے ہی بہت کلوز تھی اور اپنی امی سے تو اب بھی ہوں

2- بہن بھائیوں میں سب سے اچھی عادت کس کی لگتی ہے؟
مجھے اپنے سارے بہن بھائی اپنی کسی نہ کسی عادت کی وجہ سے بہت اچھے لگتے ہیں۔۔ آئی کانٹ سئیے دیٹ فور ون۔۔

3- محفل میں کسی پکے دوست کا نام بتائیں؟
ایک تو نہیں ہیں ۔۔ سعود بھیا۔۔ شمشاد بھیا اور ناعمہ

4- کبھی محفل پر کسی سوال پر غصہ تو نہیں آیا؟
بالکل بھی نہیں۔۔ آئی ہیوینٹ بین ہیر فار دیٹ لانگ

5- کیا محفل کی وجہ سے آپ کی زندگی میں کوئی تبدیلی آئی ؟ اگر ہاں تو کون سی ؟

ایک آئی ہے۔۔ سعود بھیا مجھ سے پوچھتے ہیں کہ اپنی امی کو خوش کرنے کے لیے آج میں نے کیا کیا۔۔ سو آئی ٹرائی ٹو ڈو سم تھنگ ٹو میک مائی مام ہیپی ایوری ڈے۔۔

6- محفل میں کون سا سیکشن آپ کو اچھا لگتا ہے؟
کھیل کھیل میں اینڈ چائے خانہ

7- آپ زندگی بھر کتنی عمر کی رہنا چاہتی ہیں؟ مطلب عمر کا کونسا حصہ پسند ہے؟
آئی تھنک یہ والی ایج اچھی ہے۔۔ اپنے پیرنٹس کے ساتھ ۔۔

8- کیا آپ شادی شدہ ہیں؟ اگر نہیں تو کیسا شریک حیات پسند ہے؟
نہیں۔۔ ایجوکیٹڈ ہو۔۔ ویل مینرڈ ہو۔۔

9- کیا آپ کو گلوکاری کا شوق ہے ؟ اگر ہاں تو کس قسم کے گیت پسند ہیں؟ کوئی ایسا گیت سنائیے جو آپ کو بہت زیادہ پسند ہو اور اکثر گنگناتی ہوں؟
نہیں کوئی شوق نہیں ہے۔۔۔ نانا جی کی وجہ سے ہم سب ان کے ساتھ پرانے سونگز سنا کرتے تھے۔ لیکن مجھے کوئی یاد نہیں تو کیا سناؤں بھیا۔۔

10- پاکستانی سیاسی شخصیات میں کونسی سے شخصیت آپ کو اچھی لگتی ہے؟
کوئی بھی نہیں

11- پاکستان کا کونسا شہر آپ کو پسند ہے؟
پنڈی میں آئی تھنک وی اسٹیڈ فور 6 منتھس۔۔ باقی تو دیکھا بھی نہیں

جوابات کا انتظار رہے گا ۔

انتظار ختم ہو گیا بھائی
 
Top