اشتیاق علی
لائبریرین
بہت شکریہ۔انتظار ختم ہو گیا بھائی
ما شا اللہ ۔ بہت خوب جواب دئیے آپ نے سوالوں کے۔
شمشاد بھائی کہاں ہیں ؟ اب آپ کی باری سوالوں کی ۔
بہت شکریہ۔انتظار ختم ہو گیا بھائی
شمشاد بھائي میں تھکا تو نہیں ۔ لیکن میں سمجھا کہ باری باری سوال پوچھیں تو ٹھیک رہے گا۔ کیا خیال ہے آپ کا۔؟ارے کہ کیا، بس اتنے سوالوں میں ہی تھک گئے آپ۔
ہمارے آنے سے پہلے تو اتنے مصروف ناں تھے آپ۔میں مصروف ہوں اور جب تک فارغ نہیں ہوتا، آپ متواتر سوالات پوچھتے رہیں۔
1- آپ کا پسندیدہ پھل کونسا ہے؟
فرائیڈے کیونکہ اس کے بعد دو چھٹیاں2- آپ کا پسندیدہ دن کونسا ہے؟
محبت کو آپ سکیل میں نہیں ناپ سکتے3- کیا پاکستان سے محبت ہے؟اگر ہے تو کتنی؟
جی ہے ۔۔ نوکیا کا ۔۔4- کیا آپ کے پاس موبائل فون ہے؟ اگر ہے تو کس کمپنی کا؟
زیادہ نہیں کیونکہ کانٹریکٹ پر ہے5- موبائل پر آپ کے ماہانہ اخراجات کتنے ہیں؟
بہت زیادہ۔۔۔ چاکلیٹ اینڈ ونیلا6- کیا آپ کو آئسکریم پسند ہے؟ اگر ہے تو کونسی؟
بہت زیادہ7- کیا چاکلیٹ کی بھی شوقین ہیں؟
بہت زیادہ۔۔ نہیں کوئی اور جاب میں ابھی انٹرسٹ نہیں ہے۔۔ بٹ آئی وڈ لائک تو ورک فردر ان اے سیم فیلڈ8- کیا موجودہ ملازمت سے آپ خوش ہیں؟ یا کسی اور ملازمت میں دلچسپی ہے؟
کوئی بھی نہیں۔۔ دور سے سب اچھے لگتے ہیں لیکن آئی داؤنٹ لائک ٹو کیپ پیٹس9- جانوروں میں کونسا جانور پسندیدہ ہے؟
سب ہی اچھے ہیں۔۔10- پرندوں میں کونسا پرندہ پسند ہے؟
باقی کے سوالات ان کے جواب کے بعد۔۔۔
بہت شکریہ بہناں جوابات کا ۔جی جی بھیا
مقدس آپ نے ابھی تک آپ نے کوئی اوتار نہیں رکھا، اس کی کوئی خاص وجہ؟
آپ کے بال چھوٹے ہیں، اس کی وجہ؟
کیا چھوٹے بال اچھے لگتے ہیں یا لمبے بالوں کی دیکھ بھال مشکل ہے؟
جی اگر موسم اچھا ہو یعنی وارم ہو تو میں شلوار قمیض بھی پہن لیتی ہوںشلوار قمیص آپ کا پسندیدہ لباس ہے۔ کیا دفتر میں بھی یہی لباس پہنتی ہیں؟
میمیگھر میں آپ کس نام سے پکاری جاتی ہیں؟
میمی ہی کہتے ہیںگھر والے اگر غصے میں ہوں تو کس نام سے پکارتے ہیں؟
ہی ہی ہی بھیا مسکہ نہیں لگاتے کیونکہ ضروت ہی نہیں پڑتیچھوٹے بہن بھائی مسکہ لگاتے ہیں تو کس نام سے پکارتے ہیں؟
آئی بلیو کہ اوتار آپ کو ریپریزنٹ کرتا ہ۔۔ مجھے ابھی تک کوئی ایسا اوتار نہیں ملا جو مجھے ریپریزنٹ کریں
یہ "میمی" کا مطلب کیا ہے؟
پاکستان کے دہی علاقوں یا چھوٹے شہروں میں اگر کوئی انگریز عورت نظر آ جائے تو اُسے "میم" کہتے ہیں، جو کہ غالباً مام Mom کی بگڑی ہوئی شکل ہیے، تو کیا اسی لحاظ سے میمی کہتے ہیں؟
آپ بلکل صحیح سمجھی ہیں کہ اوتار آپ کی شخصیت کا کسی حد تک آئینہ ہوتا ہے، آخر کس قسم کا اوتار ہو جو آپ ڈھونڈ رہی ہیں؟
آپ کو ایک مفت مشورہ ہے کہ آپ " ہی ہی ہی " اپنے دستخط میں شامل کریدیجئے۔