انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

شمشاد

لائبریرین
اب آگے چلتے ہیں۔

شعر و شاعری کس حد تک دلچسپی ہے؟

یہ ہر بات پر رونا کیوں آتا ہے؟

فلمیں کس قسم کی پسند ہیں؟

کس قسم کے ناول پڑھنا پسند کرتی ہیں؟

خواتین ڈائجسٹ، خواتین کے رسالے، وغیرہ، کون سا پابندی سے پڑھتی ہیں؟

کبھی خود سے لکھنے کی کوشش کی؟

اگر میں ‘سٹارز‘ پر یقین نہیں رکھتا، پھر بھی آپ کا سٹار کون سا ہے اور کیا آپ ان کو مانتی بھی ہیں؟

کھانے پکانے میں دلچسپی لیتی ہیں؟ اگر ہاں تو کون سا ایسا کھانا ہے جو بہت اچھا پکاتی ہیں؟

آگے اور بھی سوال لکھوں کہ ابھی کے لیے اتنا ہی کافی ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
اب آگے چلتے ہیں۔

شعر و شاعری کس حد تک دلچسپی ہے؟

مجھے شاعری اچھی لگتی ہے۔۔ اسی لیے میری اردو امپروو ہوئی ہے بہت زیادہ۔۔ میرے نانا جی ہمیں سنایا کرتے تھے ۔۔ زیادہ مشکل والی سمجھ میں نہیں آتی


یہ ہر بات پر رونا کیوں آتا ہے؟

میرے بھائی کہتے ہیں کہ ٹیکنیکل فولٹ ہے۔۔ ہی ہی ہی

فلمیں کس قسم کی پسند ہیں؟

بچوں والی لائک ایلون اینڈ چپ منکس، کنگ فو پانڈا

کس قسم کے ناول پڑھنا پسند کرتی ہیں؟

رومینٹک ہی ہی ہی

خواتین ڈائجسٹ، خواتین کے رسالے، وغیرہ، کون سا پابندی سے پڑھتی ہیں؟

زیادہ نہیں پڑھتی۔۔ پہلے میری کزن پڑھتی تھی تو مجھے بھی مل جاتے تھے ۔۔ اب نہیں ملتے ۔۔

کبھی خود سے لکھنے کی کوشش کی؟

نہیں۔۔۔

اگر میں ‘سٹارز‘ پر یقین نہیں رکھتا، پھر بھی آپ کا سٹار کون سا ہے اور کیا آپ ان کو مانتی بھی ہیں؟

میں سیجیٹیریئس ہوں لیکن ان پر میرا کوئی بلیو نہیں ہے

کھانے پکانے میں دلچسپی لیتی ہیں؟ اگر ہاں تو کون سا ایسا کھانا ہے جو بہت اچھا پکاتی ہیں؟

زیادہ نہیں۔۔۔ لیکن مجھے پاسٹا بنانا اچھا لگتا ہے کیونکہ وہ جلدی بن جاتا ہے

آگے اور بھی سوال لکھوں کہ ابھی کے لیے اتنا ہی کافی ہے۔

ابھی اور بھی بھیا۔۔۔۔نہیں ناں
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیکنیکل فالٹ ہے تو اس کی مرمت بھی تو ہو سکتی ہے۔ بس اچھی قسم کی ورکشاپ ڈھونڈنی ہو گی۔

کیا خیال ہے؟
 

مقدس

لائبریرین
ہیں بھیا گورے کا کیوں انتظار کرنا ہے۔۔ آئی اس کے مرنے کا انتظار کیوں کرنا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی گوروں کے دیس میں ہو تو گورے کے مرنے کا ہی انتظار کریں گے ناں، تا کہ اس کے پارٹس ٹرانسپلانٹ کروا سکیں۔
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

بیچارہ گورا
 

مقدس

لائبریرین
اگر ساری کائنات کو ایک رنگ میں رنگنے کے لئے کہا جائے تو آپ کون سے رنگ کا انتخاب کریں گی؟

ریڈ کیونکہ یہ میرا موسٹ فیورٹ کلر ہے۔۔ ہو سکتا ہے پوری کائنات ریڈ کلر میں اچھی نہ لگے۔۔ لیکن کیا ہو سکتا ہے مجھے تو ریڈ ہی پسند ہے ناں
 
ریڈ کیونکہ یہ میرا موسٹ فیورٹ کلر ہے۔۔ ہو سکتا ہے پوری کائنات ریڈ کلر میں اچھی نہ لگے۔۔ لیکن کیا ہو سکتا ہے مجھے تو ریڈ ہی پسند ہے ناں

ہمیں موقع ملے تو ہم پوری کائنات کو "محبت کے رنگ" میں رنگ دیں۔ :)

سوال: اب تک آپ کے دودھ کے کتنے دانت گر چکے ہیں؟ :)
 

عثمان

محفلین
ارے ۔۔ آپ پاکستان سے باہر برطانیہ میں پیدا ہوئیں اور وہیں پلی بڑھیں لیکن پھر بھی آپ اردو باآسانی لکھ اور پڑھ لیتی ہیں۔ میں نے تو یہ بہت کم دیکھا ہے۔ لکھنا پڑھنا تو درکنار ، پردیس میں پیدا ہونے والے پاکستانیوں کے بچے اردو مشکل ہی سے بول سکتے ہیں۔ :)
 
Top