دھرنا سیالکوٹ کے چوک پر دیا جائے۔وارث بھائی اپنی سابقہ ٹون میں واپس نہ آئیں تو سب دھرنے کے لئے تیار ہوجائیں۔
یہ سوال اب تحریک لبیک کے سر براہ پوچھیں گے۔ویسے کسی نے کچھ کہا ہے؟
مجھے بتائیں۔۔۔
یاد آوری کے لیے آپ سب بہنوں، بھائیوں، دوستوں کا شکریہ! میں یہیں محفل ہی پر ہوں اور الحمدللہ بخیر ہوں، بس آج کل منہ بند رکھنے کے فوائد کے بارے میں سوچ رہا ہوں!
دھرنا سیالکوٹ کے چوک پر دیا جائے۔
تحریک لبیک کی رضاکارانہ خدمات حاصل کی جائیں۔
نبیل بھائی بس ڈرانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں پر ڈرتا کوئی نہیں ان سےکیا میں ڈرتے ڈرتے متفق کی ریٹنگ دے دوں؟
آ تو نہیں جائیں گے؟
ایسے موقعوں پر ایک گھونٹ مشروبِ حوصلہ کا کام آتا ہےکیا میں ڈرتے ڈرتے متفق کی ریٹنگ دے دوں؟
آ تو نہیں جائیں گے؟
ایموجی کے کان کب ہوتے ہیں بھئی جو آپ یہ آفر دے رہے ہیں ۔اگر ہماری وجہ سے آپ کی دل آزاری ہوئی ہے تو کان پکڑ کر سوری کرتے ہیں۔
تیار ہیں ہم بھیوارث بھائی اپنی سابقہ ٹون میں واپس نہ آئیں تو سب دھرنے کے لئے تیار ہوجائیں۔
قبلہ جیسے آپ کی مرضی ، مگر یہ سلسلہ ہم محفلین شاید زیادہ دیر تک برداشت نہیں کر پا رہے ہیں ۔اس لیے آپ سے التجائیں کی جارہی ہیں ۔آپ سب بہنوں، بھائیوں، دوستوں کا ایک بار پھر شکریہ۔
میں شاید اپنی بات صحیح طور سے کہہ نہیں پایا تھا اور اسی وجہ سے آپ احباب کے تبصرے دیکھ دیکھ کر شرمسار ہو رہا ہوں۔
بات کچھ بھی نہیں ہے، یہ ٹھیک ہے کہ میں اپنے دل کی بے قابو دھڑکن کو قابو میں رکھنے کے لیے ادویات کھاتا ہوں لیکن میرا دل اتنا کمزور بھی نہیں ہے کہ ہر بات پر "دل کی دل آزاری" ہونی شروع ہو جائے! بس یہ کچھ مُوڈ سونگز بلکہ patches ہوتے ہیں جو کچھ عرصہ ساتھ چلتے ہیں اور پھر خود ہی "ٹھیک" ہو جاتے ہیں۔ ایسا ہی ایک پیچ منہ بند رکھنے کا چل رہا ہے، بہرحال منہ پھٹ انسان ہوں لگتا تو یہی ہے کہ زیادہ دیر تک منہ بند نہیں رکھ سکوں گا۔
ایک بار پھر آپ سب کا شکریہ اور فکر کی قطعا کوئی بات ہی نہیں ہے!
اللہ کا شکر ہے کہ کچھ تو آپ نے فرمایا۔ ہم سب کی خواہش اور شدید خواہش ہے کہ آپ جلد از جلد واپس اپنی فارم میں آئیں ۔آپ سب بہنوں، بھائیوں، دوستوں کا ایک بار پھر شکریہ۔
میں شاید اپنی بات صحیح طور سے کہہ نہیں پایا تھا اور اسی وجہ سے آپ احباب کے تبصرے دیکھ دیکھ کر شرمسار ہو رہا ہوں۔
بات کچھ بھی نہیں ہے، یہ ٹھیک ہے کہ میں اپنے دل کی بے قرار اور بے قابو دھڑکن کو قابو میں رکھنے کے لیے ادویات کھاتا ہوں لیکن میرا دل اتنا کمزور بھی نہیں ہے کہ ہر بات پر "دل کی دل آزاری" ہونی شروع ہو جائے! بس یہ کچھ مُوڈ سونگز بلکہ patches ہوتے ہیں جو کچھ عرصہ ساتھ چلتے ہیں اور پھر خود ہی "ٹھیک" ہو جاتے ہیں۔ ایسا ہی ایک پیچ منہ بند رکھنے کا چل رہا ہے، بہرحال منہ پھٹ انسان ہوں لگتا تو یہی ہے کہ زیادہ دیر تک منہ بند نہیں رکھ سکوں گا۔
ایک بار پھر آپ سب کا شکریہ اور فکر کی قطعا کوئی بات ہی نہیں ہے!