ہادیہ
محفلین
ایموجی کے نہیں ہیں تو کیا ہوا؟ایموجی کے کان کب ہوتے ہیں بھئی جو آپ یہ آفر دے رہے ہیں ۔
اپنے "کان" کرائے پر دیے ہیں۔۔
ایموجی کے نہیں ہیں تو کیا ہوا؟ایموجی کے کان کب ہوتے ہیں بھئی جو آپ یہ آفر دے رہے ہیں ۔
مطلب آپ نے لازمی کان کھنچنے ہیں بھیا کے ۔ایموجی کے نہیں ہیں تو کیا ہوا؟
اپنے "کان" کرائے پر دیے ہیں۔۔
کس کے پکڑ کر؟ وارث بھائی کے؟اگر ہماری وجہ سے آپ کی دل آزاری ہوئی ہے تو کان پکڑ کر سوری کرتے ہیں۔
مجھے تو تھوڑا تھوڑا ڈر لگتا ہے۔نبیل بھائی بس ڈرانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں پر ڈرتا کوئی نہیں ان سے
مجھے تھا کہ تمہارا ہی کوئی قصور ہوگا۔محمد وارث بھائی اگر میری وجہ سے دل آزاری ہوئی ہو تو معافی کا طلبگار ہوں. اگر کسی اور کی وجہ سے ہوئی ہو تو بقول غالب '' بخش دو گر خطا کرے کوئی ''
ہمیں یقین ہے کہ فکر کی بات نہیں ہے مگر یوں ہی ذرا فکر کر کے دیکھ رہے تھے کہ واقعتاً ایسا ہی ہے نا۔۔۔ایک بار پھر آپ سب کا شکریہ اور فکر کی قطعا کوئی بات ہی نہیں ہے!
خالی جگہ پُر کریں۔۔۔مجھے۔۔۔۔۔ تھا کہ تمہارا ہی کوئی قصور ہوگا۔
مجھ جیسے معصوم پر وہم؍شک؍یقین؍پکا یقین کرنا کتنے ظالمہ ہیں آپمجھے تھا کہ تمہارا ہی کوئی قصور ہوگا۔
صاحب! آپ کس قدر مقبول ہیں! تبصروں سے اندازہ لگا لیجیے۔
جی مقبول تو ما شاء اللہ ہیں ہی پر ساتھ ساتھ ایک اور بات بھی توجہ طلب ہے۔ میرے مشاہدے کے مطابق مجھ سمیت بہت سارے اراکین کے محفل آنے کی وجوہات میں سے ایک وجہ وارث بھائی بھی ہیں۔ میرے اس مراسلے پر متفق کی درجہ بندیوں سے ہی اس بات کی تصدیق ہو جائے گی
اب کیا کیا ہے؟ہم نے کوئی تبصرہ نہیں کیا لیکن وارث بھائی ہمارے نزدیک مقبول ترین ہیں ۔
ہم نے کوئی تبصرہ نہیں کیا لیکن وارث بھائی ہمارے نزدیک مقبول ترین ہیں ۔
اب ہم کیا کہیں؟اب کیا کیا ہے؟
جب سے آپ نے "مدیر" کا عہدہ چھوڑا تب سے آپ کچھ بھی نہیں کہتے۔۔اب ہم کیا کہیں؟
سودائی سودائی سے لگتے ہیں ۔جب سے آپ نے "مدیر" کا عہدہ چھوڑا تب سے آپ کچھ بھی نہیں کہتے۔۔
پرانی پرانی غزلیں سنتے رہتے ہیں۔۔
عدنان بھائی ۔۔۔سودائی سودائی سے لگتے ہیں ۔
عادت ہے بھئی کیا کریں جاتے جاتے جائے گی ۔عدنان بھائی ۔۔۔
فرقان بھائی نے بھلے مدیری چھوڑی ہے۔۔ لیکن ویسے "چھوڑنا" نہیں چھوڑنا ابھی تک۔۔
جب سے آپ نے "مدیر" کا عہدہ چھوڑا تب سے آپ کچھ بھی نہیں کہتے۔۔
پرانی پرانی غزلیں سنتے رہتے ہیں۔۔
سودائی سودائی سے لگتے ہیں ۔
عدنان بھائی ۔۔۔
فرقان بھائی نے بھلے مدیری چھوڑی ہے۔۔ لیکن ویسے "چھوڑنا" نہیں چھوڑنا ابھی تک۔۔
ماشاءاللہ! فرقان بھیا کی خوب 'عزت افزائی' ہو رہی ہے ۔۔۔!عادت ہے بھئی کیا کریں جاتے جاتے جائے گی ۔