محسن حجازی
محفلین
واقعی بڑی غلطی ہوگئی!
واقعی بڑی غلطی ہوگئی!
ارے صاحب شعر و شاعری سے انہیںبس اتنی ہی رغبت ہے کہ میڈیکل میںداخلے کے لئے غالباَ تشریحات رٹ لی ہوں گی۔ اور ویسے بھی ایسے معاملات کو وہ شاعری کی بجائے پارلیمانی طریقے سے حل کرنے کی قائل ہیں یعنی واک آؤٹ کی دھمکی دے کرخرم بھائی آپ خوب مرغولے اڑائیے استفسار پر معصومیت سے فرما دیجئے کہ دل سے اٹھتا ہے کہ جاں سے اٹھتا ہے مجھے کیا پتہ یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے
بہت خوب محمود، یہ دھاگہ میں نے ابھی دیکھا ہے۔ آپ تو واقعی مغلیہ خاندان کا چشم و چراغ لگ رہے ہیں۔
مغل برادر اچھی تصاویر ہیں۔
کوئی تازہ ترین بھی لگاؤ تاکہ پتا چل سکے بندہ اب کیسا دکھتا ہے؟
بھائی صاحب، اچھی تصاویر ہیں، مگر ہمارے لیے اس واسطے زیادہ اہمیت کی حامل نہیں ہیں کہ ہم تو آپ سے بالمشافہ مل چکےہیں ۔۔۔۔۔ بلکہ بغلگیر تک ہو چکے ہیں۔۔۔اور اتنی لمبی چھٹی کی معذرت۔۔۔۔ پچھلے دنوں مصروفیت کے علاوہ کچھ طبیعت بھی مکدر رہی ہے، اور میں کافی پریشانی میں بھی مبتلا تھا۔۔۔ کچھ نجی مسائل۔۔۔۔! امید ہے معاف کردیں گے۔
پوسٹ اسکرپٹ: ویسے سگریٹ کو برا بھلا کہنے والوں کے خدمت میں عرض ہے کہ ہم بھی مہینے دو مہنیے میں ایک آدھ کش سے شوق کرلیتے ہیں۔۔۔۔روک سکو تو روک لو
میںتو جی ہفتہ میں چار دن گھر ہی نہیںہوتا اور جب ہوتا ہوںتب بھی کھانا خود بنانا پسند کرتا ہوں۔ آپ کو جلوہ کروایا تو تھا ایک دفعہ
لیکن بات زبان کی آن پڑی ہے۔ انگریزی کی جان کو رو رہا ہوں بس