زکریا بھائی اتنی بھی جلدی نہیں ہے۔ میں نے اسے جان بوجھ کر یہاں رکھا ہے۔ جب بات فائنل ہوگی تب اسے یہاں منتقل کرنا تھا۔ ویسے ہو سکے تو اسے واپس وہیں رکھ دیں؟زکریا نے کہا:مبارک ہو۔
میں نے اسے تہنیتی پیغامات میں منتقل کر دیا ہے۔
ہمم۔۔۔ایک تو ہمیشہ گھر کابھیدی لنکا ڈھائے ۔ خیر آدھی رات کو ہی سہی،ماوراء نے کہا:~~
قیصرانی، خدا کا خوف کریں۔ کبھی لڑکوں کے بھی ہاتھ پیلے ہوئے ہیں؟؟؟
ویسے میں آپ کو بتا رہی ہوں۔ کہ کسی لڑکی بے چاری کے ابھی پیلے ہونے کے دن نہیں آئے۔
صغیہ راز تو کچھ ہے۔ ویسے ذرا ہلا گلا ہو جائے اس تھریڈ پر۔ کہاں آدھی رات کو آ کر شروع کیا ہے۔ جب میں جا رہی تھی۔ huh
~~
جب آپ جا کر اسے مشورہ دیں گی تو اس کا نام بھی پوچھ لیںماوراء نے کہا:~~
شمشاد بھائی، مجھے بھی اس سے بہت ہمدردی ہو گئی ہے۔ کیا کریں۔ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم جا کر اسے پہلے ہی بتا دیں کہ آپ زندگی کی بہت بڑی غلطی کرنے جا رہی ہیں۔ ابھی بھی وقت ہے سوچ لیں۔ ہم جیسا آپ کو مخلصانہ مشورہ کوئی نہیں دے گا ۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔
قیصرانی بابا، آپ کے اکیلے ہی ہاتھ پیلے ہو رہے ہیں یا کسی اور کے بھی۔۔۔؟؟ ذرا اس کا نام تو بتائیں نا؟ یا ہم خود ہی کچھ سوچ لیں
~~
صرف ایک سے؟ ابھی تو ثناء اللہ بھائی کی بھی شادی ہو رہی ہے۔ ویسے تہنیتی پیغامات پر ابھی سے نہ جائیں۔ جب تک بات فائنل نہ ہو۔۔۔شمشاد نے کہا:ماورا مجھے لڑکیوں میں سے ایک لڑکی سے ہمدردی ہو گئی ہے
ابھی تہنتی پیغام کے زمرے پر جاتا ہوں۔آ
~~شمشاد نے کہا:تو کب تک فائنل ہونے کی توقع ہے؟
اس دوران میں کچھ لائحہ عمل طے کیا جائے۔
جی ابھی توبات شروع ہوئی ہے۔ اور مجھے جا کر ان کی فیملی وزٹ کرنی ہے۔ پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ ویسے ابھی تک “اسے“ کانوں کان خبر نہیں ہوئی کہ اس کے ساتھ کیا “ہاتھ“ ہونے والا ہے۔شمشاد نے کہا:تو کب تک فائنل ہونے کی توقع ہے؟
اس دوران میں کچھ لائحہ عمل طے کیا جائے۔
مایوں اور مہندی پر نہ بٹھائیں، کپڑے خراب ہو جائیں گے۔ کرسی پر بٹھا کر ویسے ہی یہ ساری رسمیں کرنا چاہیں تو ست بسم اللہ۔ماوراء نے کہا:~~
ویسے مجھے اتنا یقین ہے۔ کہ ابھی کسی کی شامت نہیں آئی۔ لیکن ہم ایسا کرتے ہیں۔ آپ کی خیالی ہاتھ پیلے کرواتے ہیں۔ اور رسم و رواج کو بدل دیتے ہیں۔ آپ کو مایوں اور مہندی پر بٹھاتے ہیں۔ کیا خیال ہے؟
~~
قیصرانی نے کہا:صرف ایک سے؟ ابھی تو ثناء اللہ بھائی کی بھی شادی ہو رہی ہے۔ ویسے تہنیتی پیغامات پر ابھی سے نہ جائیں۔ جب تک بات فائنل نہ ہو۔۔۔شمشاد نے کہا:ماورا مجھے لڑکیوں میں سے ایک لڑکی سے ہمدردی ہو گئی ہے
ابھی تہنتی پیغام کے زمرے پر جاتا ہوں۔آ
بےبی ہاتھی
سب مسلمان بھائی بھائی ہوتے ہیں۔ماوراء نے کہا:~~شمشاد نے کہا:تو کب تک فائنل ہونے کی توقع ہے؟
اس دوران میں کچھ لائحہ عمل طے کیا جائے۔
کہاں فائنل ہو رہی ہے۔ سمجھا کریں نا ۔ یہ بھی فرذوق کے بھائی ہیں۔
~~
قسمت ہماری بھابھی کی، ان سے تو آپ کو ہمدردی نہیں ہوئی؟شمشاد نے کہا:قیصرانی نے کہا:صرف ایک سے؟ ابھی تو ثناء اللہ بھائی کی بھی شادی ہو رہی ہے۔ ویسے تہنیتی پیغامات پر ابھی سے نہ جائیں۔ جب تک بات فائنل نہ ہو۔۔۔شمشاد نے کہا:ماورا مجھے لڑکیوں میں سے ایک لڑکی سے ہمدردی ہو گئی ہے
ابھی تہنتی پیغام کے زمرے پر جاتا ہوں۔آ
بےبی ہاتھی
ابھی تو ایک سے ہی ہوئی ہے
قیصرانی نے کہا:سب مسلمان بھائی بھائی ہوتے ہیں۔ماوراء نے کہا:~~شمشاد نے کہا:تو کب تک فائنل ہونے کی توقع ہے؟
اس دوران میں کچھ لائحہ عمل طے کیا جائے۔
کہاں فائنل ہو رہی ہے۔ سمجھا کریں نا ۔ یہ بھی فرذوق کے بھائی ہیں۔
~~
بےبی ہاتھی