مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

کاشفی

محفلین
یہاں کی معلومات سے یہ اندازا ہوا ہے کہ قیصرانی بھائی کی شادی ہونے والی تھی۔۔
لیکن ہوئی یا نہیں، اس کا اندازا صحیح سے نہیں ہورہا ہے۔۔۔ لیکن قیصرانی بھائی کا چہرہ مبارک دیکھ کر یہ اندازا ہورہا ہے کہ ہوگئی ہے۔۔کیونکہ شادی کے بعد مَردوں کا چہرہ پُررونق ہوجاتا ہے اور چہرے سے نور برستا ہے۔۔
 
جاسمن

لائبریرین
یہ شادی ہوئی یا نہیں؟ کیا یہ جاننے کے لئے پورے 49 صفحات پڑھنے پڑیں گے؟:worried: یہ انڈین ڈرامہ کی ایپی سوڈ تو نہیں؟
 
جاسمن

لائبریرین
زیک بھائی ! شکریہ۔ آپ کی مدد سے معلوم ہو گیا۔
قیصرانی بھائی کو پُرانی شادی کا "نئی مبارک"ہو۔:)
 
کاشفی

محفلین
پہلا یہ دھاگہ پورا تو پڑھ لیجئے :)
پورا دھاگہ پڑھنے کے بعد ہی معلوم ہوا کہ میرا دماغ گھم گیا ہے۔۔کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے۔۔
ماوراء صاحبہ کے بقول آپ کی شادی 27 مارچ 2007 کو ہونی تھی۔۔اور 28 کو ولیمہ ۔۔
لیکن پھر کہانی نے ایک نیا موڑ لیا۔۔۔اور بقول بابا جانی الف عین صاحب کے آپ کی شادی اپریل میں ہونی تھی۔۔
اس کے بعد بقول کچھ لوگوں کے آپ گھوڑے پر بیٹھ نہیں پائے۔۔
اور اچانک سے ایک محترمہ نے آپ کو شادی کی مبارکباد بھی دے دی۔۔
۔ غائبانہ شادی تو ہو نہیں ہوسکتی ۔۔۔اس لیئے کچھ سمجھ نہیں آیا کہ ہوئی یا بھی نہیں ہوئی۔
:thinking:
 
قیصرانی

لائبریرین
پورا دھاگہ پڑھنے کے بعد ہی معلوم ہوا کہ میرا دماغ گھم گیا ہے۔۔کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے۔۔
ماوراء صاحبہ کے بقول آپ کی شادی 27 مارچ 2007 کو ہونی تھی۔۔اور 28 کو ولیمہ ۔۔
لیکن پھر کہانی نے ایک نیا موڑ لیا۔۔۔ اور بقول بابا جانی الف عین صاحب کے آپ کی شادی اپریل میں ہونی تھی۔۔
اس کے بعد بقول کچھ لوگوں کے آپ گھوڑے پر بیٹھ نہیں پائے۔۔
اور اچانک سے ایک محترمہ نے آپ کو شادی کی مبارکباد بھی دے دی۔۔
۔ غائبانہ شادی تو ہو نہیں ہوسکتی ۔۔۔ اس لیئے کچھ سمجھ نہیں آیا کہ ہوئی یا بھی نہیں ہوئی۔
:thinking:
آپ تو اس مرحلے سے گذر چکے ہیں بلکہ بخیر و عافیت گذر چکے ہیں، اس لئے آپ کو پریشان تو نہیں ہونا چاہیئے :)
 
کاشفی

محفلین
آپ تو اس مرحلے سے گذر چکے ہیں بلکہ بخیر و عافیت گذر چکے ہیں، اس لئے آپ کو پریشان تو نہیں ہونا چاہیئے :)
میں پریشان نہیں ہوں قیصرانی بھائی۔شادی کے بعد بھلا کوئی پریشان ہوسکتا ہے بتائیں۔:)
آپ بہت اچھے انسان ہیں۔۔اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔۔اگر شادی ہوچکی ہے تو اللہ رب العزت آپ کو آپ کی شریکِ حیات کو دونوں جہان کی خوشیاں عطا فرمائے۔۔آمین
اور اگر نہیں ہوئی ہے تو اللہ رب العزت آپ کو ایک اچھی شریکِ حیات عطا فرمائے۔۔آمین
 
قیصرانی

لائبریرین
میں پریشان نہیں ہوں قیصرانی بھائی۔شادی کے بعد بھلا کوئی پریشان ہوسکتا ہے بتائیں۔:)
آپ بہت اچھے انسان ہیں۔۔اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔۔ اگر شادی ہوچکی ہے تو اللہ رب العزت آپ کو آپ کی شریکِ حیات کو دونوں جہان کی خوشیاں عطا فرمائے۔۔آمین
اور اگر نہیں ہوئی ہے تو اللہ رب العزت آپ کو ایک اچھی شریکِ حیات عطا فرمائے۔۔آمین
جیتے رہیئے برادرم :)
 
Top