شمشاد بھائی جلدی بتائیں۔ مجھے کافی شوق ہے۔(شادی کا نہیں، بلکہ معاملہ کچھ اور ہے جیسی باتوں کو جاننے کا)شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:ماورا کو بھی معلوم ہے لیکن اس میں میرا کیا حصہ ہے؟ بھائی کیا کرئے؟
~~
آپ بھابی سے مہندی، شادی کے گانوں کے بارے میں پوچھیں۔ اور ساتھ ساتھ یہاں گاتے جائیں۔
~~
وہ بھی ہو جائے گا پہلے تاریخ کا تو پتہ چلے، ویسے مجھے کچھ کچھ شک ہے کہ معاملہ کچھ اور ہے۔
چلیں ڈھولکی رکھیں۔ میں مزید تفاصیل حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ماوراء نے کہا:~~
اگر آپ کو ابھی یہ ہی نہیں پتہ کہ کون چھوٹی اوت کون بڑی۔۔۔تو بات کو یہیں روک دیں۔ کندن سے واپس آنے کے بعد ہی ہم اس بارے میں کچھ کہیں، سنیں گے۔
ابھی ہم بس ذرا ڈھولکی رکھ لیتے ہیں۔ اور شادی تک گانے ہی گانے۔
~~
قیصرانی نے کہا:لڑکی والے اس لئے جلدی میںہیں کہ انہیں پتہ ہے کہ میں جولائی میں لندن آرہا ہوں۔ تو انہوں نے لگے ہاتھوں یہ بات کنفرم کر لی کہ میں ان سے بھی ملنے جاؤں گا۔ باقی ولیمہ تو یہیں فن لینڈ میں ہوگا۔ باقی دلہن کے کپڑے اور زیور کا کوئی مسئلہ نہیںہے۔ میں نے کونسا جہیز مانگنا ہے۔ ہمارے ہاںرواج ہے کہ دلہن کو صرف ایک یا دو سوٹ ساتھ دئے جاتے ہیں تاکہ سنت پوری ہو سکے۔ کوئی روائیتی جہیز وہیز کا چکر نہیں ہوتا۔ سب چیزیں لڑکے کو خود دے ارینج کرنا ہوتی ہیں۔ماوراء نے کہا:~~
eham eham۔۔ شمشاد بھائی بچے کو ذرا جلدی ہے۔ اس لیے جلدی ہی کچھ بندوبست کیا جائے۔ ہائے، دلہن کے کپڑے ، زیور۔۔باراتیوں کا بندوبست۔۔(نہیں یاد آیا۔ کھانے پر پابندی ہے) ٹینٹ۔۔ڈھول، بینڈ والے۔۔۔یہ تو بہت کام ہے۔ قیصرانی بابا، شرمائیں نہیں۔ کھل کر بتائیں کہ کتنی جلدی ہے؟ تاکہ ہم اپنا بجٹ کو صحیح پلان کر سکیں۔
جواب ذرا تفصیلاً ہونا چاہیے۔ ورنہ میرے سارے پلان دھرے کے دھرے ہی نہ رہ جائیں۔
~~
بےبی ہاتھی
قیصرانی نے کہا:ہمم۔۔۔ایک تو ہمیشہ گھر کابھیدی لنکا ڈھائے ۔ خیر آدھی رات کو ہی سہی،ماوراء نے کہا:~~
قیصرانی، خدا کا خوف کریں۔ کبھی لڑکوں کے بھی ہاتھ پیلے ہوئے ہیں؟؟؟
ویسے میں آپ کو بتا رہی ہوں۔ کہ کسی لڑکی بے چاری کے ابھی پیلے ہونے کے دن نہیں آئے۔
صغیہ راز تو کچھ ہے۔ ویسے ذرا ہلا گلا ہو جائے اس تھریڈ پر۔ کہاں آدھی رات کو آ کر شروع کیا ہے۔ جب میں جا رہی تھی۔ huh
~~
چن چڑھیا ادھی رات نوں
لوک پُچھ پُچھ ہوئے دیوانے
(یہ میرا ذاتی ہے۔ کیا یہ شعر ہو سکتا ہے ؟)
بےبی ہاتھی
قیصرانی نے کہا:جی باجو، بجا فرمایا۔ ابھی پہلے تو آپ کی دعوت ہوگی، وہی ساحل سمندر والی۔ پھر اس کے بعد میری طرف سے دعوت ٹھیک؟ تارے کیسے ہیں؟
بےبی ہاتھی