مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

ماوراء

محفلین
~~
بھئی اس عام سی اطلاع کو خاص اطلاع بنا دیتے ہیں۔ تاکہ قیصرانی کو یہ ہمیشہ یاد رہے کہ یہ عام اطلاع نہیں ہوتی۔ اور بھائی بھائی کا کہاں چکر آ گیا۔ ہاں مجھے معلوم ہے سارے بھائی اس عام اطلاع کا اعلان کرتے ہیں۔
شمشاد بھائی، بھابی کو کوئی شادی ، مہندی کے حوالے سے گانے آتے ہیں۔ تو ذرا ان کو کہیے کہ مدد کریں۔ ایک مہینہ پہلے ڈھولکی رکھنی ہے۔ :lol:
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تو کب تک فائنل ہونے کی توقع ہے؟
اس دوران میں کچھ لائحہ عمل طے کیا جائے۔
~~
کہاں فائنل ہو رہی ہے۔ سمجھا کریں نا ۔ یہ بھی فرذوق کے بھائی ہیں۔ :p
~~
سب مسلمان بھائی بھائی ہوتے ہیں۔
بےبی ہاتھی

اس میں بھائی بھائی کا سوال کہاں سے آ گیا؟
مسلمان بھائی بھائی ہوتے ہیں۔ آپ بھی تو بھائی ہیں۔ماوراء کہ یہ بات شاید معلوم نہیں تھی۔
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
~~
بھئی اس عام سی اطلاع کو خاص اطلاع بنا دیتے ہیں۔ تاکہ قیصرانی کو یہ ہمیشہ یاد رہے کہ یہ عام اطلاع نہیں ہوتی۔ اور بھائی بھائی کا کہاں چکر آ گیا۔ ہاں مجھے معلوم ہے سارے بھائی اس عام اطلاع کا اعلان کرتے ہیں۔
شمشاد بھائی، بھابی کو کوئی شادی ، مہندی کے حوالے سے گانے آتے ہیں۔ تو ذرا ان کو کہیے کہ مدد کریں۔ ایک مہینہ پہلے ڈھولکی رکھنی ہے۔ :lol:
~~
چلیں آپ دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔ ویسے ایک مہینے والی بات کچھ گڑ بڑ ہے۔ وہ لوگ کچھ جلدی کے موڈ میں ہیں۔
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
ماورا کو بھی معلوم ہے لیکن اس میں میرا کیا حصہ ہے؟ بھائی کیا کرئے؟
 
ماوراء

محفلین
~~
eham eham۔۔ شمشاد بھائی بچے کو ذرا جلدی ہے۔ اس لیے جلدی ہی کچھ بندوبست کیا جائے۔ ہائے، دلہن کے کپڑے ، زیور۔۔باراتیوں کا بندوبست۔۔(نہیں یاد آیا۔ کھانے پر پابندی ہے) ٹینٹ۔۔ڈھول، بینڈ والے۔۔۔یہ تو بہت کام ہے۔ قیصرانی بابا، شرمائیں نہیں۔ کھل کر بتائیں کہ کتنی جلدی ہے؟ تاکہ ہم اپنا بجٹ کو صحیح پلان کر سکیں۔ :lol:
جواب ذرا تفصیلاً ہونا چاہیے۔ ورنہ میرے سارے پلان دھرے کے دھرے ہی نہ رہ جائیں۔
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
جی، یہ اچھا سوال ہے۔ ویسے تو آپ پہلے سے اس مرحلے سے گزر چکے ہیں۔ کچھ رہنمائی کیجئے گا۔
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
بھئی اس عام سی اطلاع کو خاص اطلاع بنا دیتے ہیں۔ تاکہ قیصرانی کو یہ ہمیشہ یاد رہے کہ یہ عام اطلاع نہیں ہوتی۔ اور بھائی بھائی کا کہاں چکر آ گیا۔ ہاں مجھے معلوم ہے سارے بھائی اس عام اطلاع کا اعلان کرتے ہیں۔
شمشاد بھائی، بھابی کو کوئی شادی ، مہندی کے حوالے سے گانے آتے ہیں۔ تو ذرا ان کو کہیے کہ مدد کریں۔ ایک مہینہ پہلے ڈھولکی رکھنی ہے۔ :lol:
~~
چلیں آپ دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔ ویسے ایک مہینے والی بات کچھ گڑ بڑ ہے۔ وہ لوگ کچھ جلدی کے موڈ میں ہیں۔
بےبی ہاتھی

یعنی کے جلد از جلد گرفتار ہونا چاہتے ہیں :wink:
 
بہت جلد۔۔۔ ایسا کرتے ہیں۔ کل قیصرانی کو مایوں بیٹھا دیتے ہیں۔ ایک ہفتہ تو اب دیں نا۔ ایک ہفتے میں تو مشکل سے ہمارے گانے تیار ہوں گے۔ :lol:
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
~~
eham eham۔۔ شمشاد بھائی بچے کو ذرا جلدی ہے۔ اس لیے جلدی ہی کچھ بندوبست کیا جائے۔ ہائے، دلہن کے کپڑے ، زیور۔۔باراتیوں کا بندوبست۔۔(نہیں یاد آیا۔ کھانے پر پابندی ہے) ٹینٹ۔۔ڈھول، بینڈ والے۔۔۔یہ تو بہت کام ہے۔ قیصرانی بابا، شرمائیں نہیں۔ کھل کر بتائیں کہ کتنی جلدی ہے؟ تاکہ ہم اپنا بجٹ کو صحیح پلان کر سکیں۔ :lol:
جواب ذرا تفصیلاً ہونا چاہیے۔ ورنہ میرے سارے پلان دھرے کے دھرے ہی نہ رہ جائیں۔
~~
لڑکی والے اس لئے جلدی میں‌ہیں کہ انہیں پتہ ہے کہ میں جولائی میں لندن آرہا ہوں۔ تو انہوں نے لگے ہاتھوں یہ بات کنفرم کر لی کہ میں ان سے بھی ملنے جاؤں گا۔ باقی ولیمہ تو یہیں فن لینڈ میں ہوگا۔ باقی دلہن کے کپڑے اور زیور کا کوئی مسئلہ نہیں‌ہے۔ میں نے کونسا جہیز مانگنا ہے۔ ہمارے ہاں‌رواج ہے کہ دلہن کو صرف ایک یا دو سوٹ ساتھ دئے جاتے ہیں تاکہ سنت پوری ہو سکے۔ کوئی روائیتی جہیز وہیز کا چکر نہیں ہوتا۔ سب چیزیں لڑکے کو خود دے ارینج کرنا ہوتی ہیں۔
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
بھئی اس عام سی اطلاع کو خاص اطلاع بنا دیتے ہیں۔ تاکہ قیصرانی کو یہ ہمیشہ یاد رہے کہ یہ عام اطلاع نہیں ہوتی۔ اور بھائی بھائی کا کہاں چکر آ گیا۔ ہاں مجھے معلوم ہے سارے بھائی اس عام اطلاع کا اعلان کرتے ہیں۔
شمشاد بھائی، بھابی کو کوئی شادی ، مہندی کے حوالے سے گانے آتے ہیں۔ تو ذرا ان کو کہیے کہ مدد کریں۔ ایک مہینہ پہلے ڈھولکی رکھنی ہے۔ :lol:
~~
چلیں آپ دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔ ویسے ایک مہینے والی بات کچھ گڑ بڑ ہے۔ وہ لوگ کچھ جلدی کے موڈ میں ہیں۔
بےبی ہاتھی

یعنی کے جلد از جلد گرفتار ہونا چاہتے ہیں :wink:
پرندے کو نہیں بلکہ شکاریوں کو جلدی ہے
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
بھئی اس عام سی اطلاع کو خاص اطلاع بنا دیتے ہیں۔ تاکہ قیصرانی کو یہ ہمیشہ یاد رہے کہ یہ عام اطلاع نہیں ہوتی۔ اور بھائی بھائی کا کہاں چکر آ گیا۔ ہاں مجھے معلوم ہے سارے بھائی اس عام اطلاع کا اعلان کرتے ہیں۔
شمشاد بھائی، بھابی کو کوئی شادی ، مہندی کے حوالے سے گانے آتے ہیں۔ تو ذرا ان کو کہیے کہ مدد کریں۔ ایک مہینہ پہلے ڈھولکی رکھنی ہے۔ :lol:
~~
چلیں آپ دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔ ویسے ایک مہینے والی بات کچھ گڑ بڑ ہے۔ وہ لوگ کچھ جلدی کے موڈ میں ہیں۔
بےبی ہاتھی

یعنی کے جلد از جلد گرفتار ہونا چاہتے ہیں :wink:

~~
بہت جلد۔۔۔ ایسا کرتے ہیں۔ کل قیصرانی کو مایوں بیٹھا دیتے ہیں۔ ایک ہفتہ تو اب دیں نا۔ ایک ہفتے میں تو مشکل سے ہمارے گانے تیار ہوں گے۔ :lol:
~~
جولائی میں‌میں نے جانا ہے لندن۔ اس کے بعد شاید ہفتہ دس دن میں شادی فائنل ہو جائے۔ کیونکہ پھر پاکستان سے گھر والوں نے بھی آنا ہے ناں۔
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماورا کو بھی معلوم ہے لیکن اس میں میرا کیا حصہ ہے؟ بھائی کیا کرئے؟

~~
آپ بھابی سے مہندی، شادی کے گانوں کے بارے میں پوچھیں۔ اور ساتھ ساتھ یہاں گاتے جائیں۔ :wink:
~~

وہ بھی ہو جائے گا پہلے تاریخ کا تو پتہ چلے، ویسے مجھے کچھ کچھ شک ہے کہ معاملہ کچھ اور ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ثم آمین۔
بےبی ہاتھی

تو اس کو مطلب ہے سب کچھ پہلے ہی طے ہو چکا ہے اور ہمیں اب اطلاع دی جا رہی ہے۔
عرض کیا ہے کہ ابھی بات فائنل جولائی کے اختتام پر میرے چکر لگانے کے بعد ہوگی۔ اس لئے ابھی تک کسی کو نہیں بتایا۔ آپ سب دوست پہلے ہیں کہ میں نے کسی اور کو ابھی تک کچھ بھی نہیں بتایا۔
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
~~
اف۔۔ یہ تو بہت بڑی بے ایمانی ہو گئی۔ ہمیں پتہ ہی نہیں چلا۔ عین وقت پر آ کر۔۔ :roll:
اگر اصلی کی شادی ہو رہی ہے۔ تو پھر میرا تو سارا پروگرام رہ گیا۔ :lol: تو جولائی تو ابھی ایک مہینہ ہے۔ چلو تب تک تو ہلا گلا کریں نا۔
~~
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماورا کو بھی معلوم ہے لیکن اس میں میرا کیا حصہ ہے؟ بھائی کیا کرئے؟

~~
آپ بھابی سے مہندی، شادی کے گانوں کے بارے میں پوچھیں۔ اور ساتھ ساتھ یہاں گاتے جائیں۔ :wink:
~~

وہ بھی ہو جائے گا پہلے تاریخ کا تو پتہ چلے، ویسے مجھے کچھ کچھ شک ہے کہ معاملہ کچھ اور ہے۔
~~
کیا معاملہ ہے۔ ہمیں بھی تو پتہ چلے۔ :? :p
~~
 
Top