شمشاد
لائبریرین
ماوراء نے کہا:نہیں، یہ ذمہ داری میں نے خود لی ہے۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:دولہا کو نہ تو گھوڑے اور نہ ہی گدھے پر بیٹھنے کا موقع ملا۔![]()
تو Running Commentry کی ذمہ داری تمہیں سونپ گئے تھے۔
میں قیصرانی کو ایس ایم ایس کرتی ہوں۔ کہ بات کہاں تک پہنچی ہے۔![]()
![]()
خود بخود ذمہ داریاں لیتی ہو اور پھر کہتی ہو کہ کیا کیا کروں؟