مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

ماوراء

محفلین
باجو، مجھے کیا معلوم کہ یہ کیسی شادی ہے۔ بس اس شادی میں دلہن اور دولہا ایک دوسرے کو قبول کر لیں۔ میرا خیال ہے سادگی سے ہی ہو رہی ہے۔ آج تو نکاح تھا۔ امید ہے کہ ہو گیا ہو گا۔ :p
 

تیشہ

محفلین
:lol: یہی تو میں کہہ رہی کہ کام ہو بھی رہے مگر پتا نہیں چلتا ہوا بھی کہ نہیں ۔ اب امید سے کیا مطلب اگر آج تھا تو چھوٹے بھیا ادھر آکر اک بار بتا تو جاتے نا :? سب کام نہ تو طریقے سے ہورہے ہیں نہ سلیقے سے نہ ترتیب سے ۔

اور مجھے بڑی کوفت ہوتی جب کچھ بے ترتیبے کام ہورہے ہوں :cry:
 

ماوراء

محفلین
شک و شبے والی بات اس لیے۔ کہ مجھے خود بھی صحیح معلوم نہیں۔

مہندی سے ایک دن پہلے قیصرانی نے جو بتایا تھا۔ اس کے مطابق تو آج قیصرانی کی شادی ہو چکی ہو گی۔ اور کل ولیمہ ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
بہت دن بعد یہ موضوع دیکھا تو پتہ چلا کہ کچھ تبدیلیاں ہو گئی ہیں۔ میرا خیال تھا کہ منصور کی شادی اپریل میں ہونی تھی۔ چلو۔ یہاں تو یہ کہنا چاہیے کہ جلد آید درست آید۔ اللہ ان کی ازدواجی زندگی میں برکت دے۔ آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن یہ پتہ نہیں کہ قیصرانی دولہا بننے کے بعد گھوڑے پر بھی بیٹھے تھے کہ نہیں؟
 

تیشہ

محفلین
گھوڑا اگر چھوٹے بھیا کو لے بھاگا بدک کے تو ؟ :? پتا چلے جانا کہیں اور تھا پہنچ کہیں اور گئے اس سے کہیں بہتر ہے پیدل ہی جائیں ۔ پہنچ تو جائے نا ۔ :p


ویسے کتنا مزہ آئے کوئی جب گھوڑے کی جگہ گدھے پر بھی گبھی بیٹھ کر بارات میں جائے :D :D
 

شمشاد

لائبریرین
باجو جانے کو تو گدھے پر بھی بیٹھ کر جایا جا سکتا ہے، آخر وہ بھی گھوڑے سے ملتا جلتا اور تقریباً اتنا ہی بڑا ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ پھر پتہ نہیں چلتا شادی کس کی ہو رہی ہے؟ اوپر والے کی یا نیچے والے کی۔ :wink:

اب اگر قیصرانی نے یہ پڑھ کے کچھ کہا تو میں آپ کا نام لگا دوں گا۔
 

تیشہ

محفلین
:D اوپر والے کے سر پر سہرا اور ہاتھ میں رومال ضرور ہوگا جس کو منہ ناک پر ڈال رکھا ہوگا :p
بس انہی چیزوں سے پہچان آسان ہوجائے گی ۔ :D
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:D اوپر والے کے سر پر سہرا اور ہاتھ میں رومال ضرور ہوگا جس کو منہ ناک پر ڈال رکھا ہوگا :p
بس انہی چیزوں سے پہچان آسان ہوجائے گی ۔ :D

باجو گھوڑے پر بھی سہرا پھول وغیرہ ڈال کر سجاتے ہیں۔



جناب گھوڑا رومال سے اپنے ناک منہ تو نہیں ڈھانپ سکتا نا ۔ ؟ :p
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:D اوپر والے کے سر پر سہرا اور ہاتھ میں رومال ضرور ہوگا جس کو منہ ناک پر ڈال رکھا ہوگا :p
بس انہی چیزوں سے پہچان آسان ہوجائے گی ۔ :D

باجو گھوڑے پر بھی سہرا پھول وغیرہ ڈال کر سجاتے ہیں۔



جناب گھوڑا رومال سے اپنے ناک منہ تو نہیں ڈھانپ سکتا نا ۔ ؟ :p

وہ خود تو نہیں، لیکن گھوڑے والا اس کے منہ پر نہ سہی لیکن گردن اور سر پر خوبصورتی کے لیے بڑا سا رومال ضرور ڈال دیتا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
دولہا کو نہ تو گھوڑے اور نہ ہی گدھے پر بیٹھنے کا موقع ملا۔ :lol:

تو Running Commentry کی ذمہ داری تمہیں سونپ گئے تھے۔
نہیں، یہ ذمہ داری میں نے خود لی ہے۔
میں قیصرانی کو ایس ایم ایس کرتی ہوں۔ کہ بات کہاں تک پہنچی ہے۔ :p :lol:
 
Top