خود رئیسانی بھی تو کسی بھوت سے کم نہیںیہ بھوتوں کو کب سے اردو آنے لگ گئی ہے اور وہ بھی نیٹ پر استعمال کیلئے
مجھے یہ بھوت کیوں جانا پہچانا سا لگتا ہے
یہ بھوتوں کو کب سے اردو آنے لگ گئی ہے اور وہ بھی نیٹ پر استعمال کیلئے
بھوت خوبصورت ہوں یا بدصورت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ بھوت بھوت ہوتے ہیں بقول رئیسانی
محفل میں ویسے تو بہت بھوت ہیں ایک اور سہی
خوش آمدید حسین بھوت
حکم کی تعمیل کردی انٹی جی۔۔۔بھوت کے لئے کچھ ہی دیر میں فروٹ چاٹ لیکر فروٹ والے انیس الرحمن آیا ہی چاہتے ہیں
جیتے رہو بچےویسے آج کل کے دولہا آپ کی وجہ سے ذلیل ہورہے ہیں بھوت صاحب۔۔
پھر بھی آپ کو
حکم کی تعمیل کردی انٹی جی۔۔۔
ویسے آج کل کے دولہا آپ کی وجہ سے ذلیل ہورہے ہیں بھوت صاحب۔۔
پھر بھی آپ کو
حکم کی تعمیل کردی انٹی جی۔۔۔
دونوں کام ایک ساتھ بھی ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں سر
اردو کی ترویج و ترقی میں بھوت بھی سرگرمِ عمل ہیںصھی پھڑمایا آپ نھے
جیتے رہو بچے
تم تو واقعی بہت فرمانبردار ہو
اس بات کی وضاحت کی جائے
"آجکل کے دولہا آپکی وجہ سے ذلیل ہورہے ہیں "؟؟؟