محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
کم از کم ہمارے استاد جی کے ساتھ تو ایسا مذاق نہ کریں۔آداب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
کم از کم ہمارے استاد جی کے ساتھ تو ایسا مذاق نہ کریں۔آداب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اپکو پتہ نہیں عینی شاہ بھی کسی چڑیل سے کم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئی سمجھ ۔۔خبردار جو مجھے ڈرایا ۔۔یہاں میرے بہت سارے بھائیان ہیں ۔۔۔سمجھ آئی
میں ایک بہت خوبصورت اور حسین بھوت ہوں، جب میں پیدا ہوا تو میرے ماں باپ نے ہمارے پورے قبیلے میں سب سے فخر سے کہاتھا کہ ہمارا بیٹا پورے قبیلے کے تمام بھوتوں اور چڑیلوں میں سب سے زیادہ خوبصورت ڈراؤنا ہے۔
چڑیلاپکو پتہ نہیں عینی شاہ بھی کسی چڑیل سے کم نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔آئی سمجھ ۔۔خبردار جو مجھے ڈرایا ۔۔یہاں میرے بہت سارے بھائیان ہیں ۔۔۔ سمجھ آئی
اور کیا مگر یہ صرف میں خود کہتی ہوں کوئی اور نہ کہے مجھے
استاد جاوید صاحب نا؟کم از کم ہمارے استاد جی کے ساتھ تو ایسا مذاق نہ کریں۔
چڑیل،اور کیا مگر یہ صرف میں خود کہتی ہوں کوئی اور نہ کہے مجھے
نہیں، الف عین صاحب۔استاد جاوید صاحب نا؟
اوہو، معذرت، استادِ محترم کا ذکر ہو رہا تھانہیں، الف عین صاحب۔
صرف عینی کو حق ہے کہ وہ اپنے آپ کو چڑیل کہے۔ خبردار جو کسی اور نے عینی کو چڑیل کہا تو۔ ہاں صرف چڑیل ہی اپنے آپ کو چڑیل کہہ سکتی ہے۔ میں نے ٹھیک کہا ناں عینی کہ کوئی اور تمہیں چڑیل نہ کہے۔اور کیا مگر یہ صرف میں خود کہتی ہوں کوئی اور نہ کہے مجھے
یہ تو نظر نی آرہی امجد بھائی ؟چڑیل،
ہم نہیں کہیں او کے۔
ویسے اچھی تصویر ہے عینی ، پرانی ہے یہ آج کل میں لی ہے؟
بسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس اب آپ بھی نہ کہیں ناصرف عینی کو حق ہے کہ وہ اپنے آپ کو چڑیل کہے۔ خبردار جو کسی اور نے عینی کو چڑیل کہا تو۔ ہاں صرف چڑیل ہی اپنے آپ کو چڑیل کہہ سکتی ہے۔ میں نے ٹھیک کہا ناں عینی کہ کوئی اور تمہیں چڑیل نہ کہے۔
وائے ۔۔۔کوئی بین کیا وا ہے یہاں ایڈوائس کرنا کسی کواس لئے کہ مفت مشورہ بھی نہیں دے سکتا اب
جیوائے ۔۔۔ کوئی بین کیا وا ہے یہاں ایڈوائس کرنا کسی کو
وہ ایک گانا شادیوں میں چل رہا ہے۔۔جیتے رہو بچے
تم تو واقعی بہت فرمانبردار ہو
اس بات کی وضاحت کی جائے
"آجکل کے دولہا آپکی وجہ سے ذلیل ہورہے ہیں "؟؟؟