تعارف ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف

محمد بلال اعظم

لائبریرین
پہلے پھر ۔۔۔ ۔اسکے بعد کیا مطلب ۔۔۔ اب نہیں تو ۔۔۔ ۔:nerd:
کیا یہ اوپن کنٹراسٹ نہیں :atwitsend:
میرا خیال ہے کہیں
کیوں کہ پہلے کے بعد اور پھر کے بعد پہلے۔ یہ ایسے ہی کہ جیسے کوئی پھر کے بعد پہلے یا پہلے کے بعد پھر یا پھر کہہ دے کے اسکے بعد کیا مطلب۔
لیکن چونکہ اب نہیں تو پھر کبھی نہیں اورر اگر کبھی نہیں تو پھر ابھی بھی نہیں۔
اس وجہ سے مجھے آپ کی بات سمجھ نہیں آئی۔
 

عینی شاہ

محفلین
میرا خیال ہے کہیں
کیوں کہ پہلے کے بعد اور پھر کے بعد پہلے۔ یہ ایسے ہی کہ جیسے کوئی پھر کے بعد پہلے یا پہلے کے بعد پھر یا پھر کہہ دے کے اسکے بعد کیا مطلب۔
لیکن چونکہ اب نہیں تو پھر کبھی نہیں اورر اگر کبھی نہیں تو پھر ابھی بھی نہیں۔
اس وجہ سے مجھے آپ کی بات سمجھ نہیں آئی۔
بنا دی نا دماغ کی دہی لسی ۔۔۔۔رائتہ افففففففففففففففف :atwitsend:تم نہیں سدرھر سکتے نیور ایور
 
یہ تو نظر نی آرہی امجد بھائی ؟:idontknow:
anjelicawitches.jpg
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
یہ کیا واہیات ہے، بھئی میرے خیال میں تو ایسی اوچھی حرکتیں اردو محفل فورم میں نہیں ہونی چاہییں، یا پھر یہ بھوت بننے والے صاحب یا صاحبہ جو بھی ہیں اپنا درست تعارف پیش کریں اور پھر بے شک بھوت اور جنات کے حوالے سے اردو ادب میں اضافے کا کام کرتے رہیں، ہم بھی شوق سے ساتھ دیں گے۔​
ایک مخلصانہ مشورہ​
شمشاد​

صاحب کو یہ دوں گا کہ ”حسین بھوت“ کے بجائے کوئی اور لفظ لکھ دیں ، کیونکہ لفظ حسین ہرکوئی ح کے زبر کے ساتھ نہیں پڑھے گا، اگر کسی نے پہلی نظر میں اسے حُسین پڑھ لیا تو اسے کتنا دکھ ہوگا، اس نام کے ساتھ بلاتفرقہ بازی سب مسلمانوں کی محبتیں وابستہ ہیں، معاف کرنا بھوت بھیا یا بہن! یہ آپ کو نام رکھتے وقت از خود سوچنا چاہیے تھا۔​
سختیِ کلام پر بہت بہت معذرت خواہ ہوں۔​
ہم نے تو بزرگوں سے سنا ہے کہ بھوت، چڑیل کچھ نہیں ہوتے۔ اب جس جنس کا وجود ہی نہ ہو اُس کا خیر مقدم کیسا؟ اس کو خوش آمدید کہنا کیسا؟ کیا سارے محفلین آج کے اس سائنسی دور میں بھی بھوتوں اور چڑیلوں کے وہم و گمان میں مبتلا ہیں۔ اردو محفل کے اربابِ حل و عقد کو تو چاہیے کہ وہ اس طرح اوہام پرستی پھیلانے والوں کو اردو محفل سے دور ہی رکھیں ۔ یہ کون سا تک ہے کہ اللہ تو اشرف المخلوقات میں پیدا کرے، اوریہ غیر موجود، فرضی اور موہوم مخلوق سے اپنا رشتہ جوڑیں۔ جب اللہ رب العزت انسان کی کسی اولاد کے لیے یہ جائز قرار نہیں دیتا کہ وہ اپنے حقیقی باپ کے بجائے کسی دوسرے کو اپنا باپ قرار دے تو پھر اللہ رب العزت اس کی کب اجازت دے گا کہ ایک اشرف المخلوقات اپنی ذات کو کسی غیر موجود، فرضی، ارذل اور بھیانک مخلوق سے اپنے آپ کو منسوب کرے۔محفلین سے گزارش ہے کہ وہ اردو محفل کے ارباب حل وعقد کو اس بات پر مجبور کریں کہ وہ یا تو اس بھوت کو محفل سے خارج کریں یا پھر اپنا صحیح تعارف کروانے پر خواہ کسی دوسرے انسانی یوزر نیم کے ذریعہ ہی کیوں نہ ہو۔
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
محمداُسامہ صاحب سرسری اورمحترم عبدالقدوس صاحب راشد!
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بہت بہت شکریہ کہ آپ دونوں حضرات نے اس ناچیز کی بات سے اتفاق کیا۔
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
شمشاد صاحب اور محمد بلال اعظم صاحب !
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ​
بہت بہت شکریہ کہ آپ دونوں حضرات نے بھی اِس ناچیز کی بات سے اِتفاق کیا۔​
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
ہم نے تو بزرگوں سے سنا ہے کہ بھوت، چڑیل کچھ نہیں ہوتے۔ اب جس جنس کا وجود ہی نہ ہو اُس کا خیر مقدم کیسا؟ اس کو خوش آمدید کہنا کیسا؟ کیا سارے محفلین آج کے اس سائنسی دور میں بھی بھوتوں اور چڑیلوں کے وہم و گمان میں مبتلا ہیں۔:atwitsend: اردو محفل کے اربابِ حل و عقد کو تو چاہیے کہ وہ اس طرح اوہام پرستی پھیلانے والوں کو اردو محفل سے دور ہی رکھیں ۔ یہ کون سا تک ہے کہ اللہ تو اشرف المخلوقات میں پیدا کرے، اوریہ غیر موجود، فرضی اور موہوم مخلوق سے اپنا رشتہ جوڑیں۔ جب اللہ رب العزت انسان کی کسی اولاد کے لیے یہ جائز قرار نہیں دیتا کہ وہ اپنے حقیقی باپ کے بجائے کسی دوسرے کو اپنا باپ قرار دے تو پھر اللہ رب العزت اس کی کب اجازت دے گا کہ ایک اشرف المخلوقات اپنی ذات کو کسی غیر موجود، فرضی، ارذل اور بھیانک مخلوق سے اپنے آپ کو منسوب کرے۔محفلین سے گزارش ہے کہ وہ اردو محفل کے ارباب حل وعقد سے گزارِش کریں کہ وہ یا تو اس بھوت کو محفل سے خارج کردیں یا پھراُسے اپنا صحیح تعارف کروانے پرمجبور کریں خواہ کسی دوسرے اِنسانی یوزر نیم کے ذریعہ ہی کیوں نہ ہو۔
 
Top