تعارف ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف

ننھے بھوت !!!، ہو ہو ہو ہو، ہا ہا ہا۔
لگتا ہے تم ابتدائی تعلیم سے ہی بھاگ کر آ گئے، حالانکہ بھوتوں کو چوتھے درجے میں ہی سبق پڑھا دیا جاتا ہے کہ انسانوں کو نہیں بتانا کہ ہم بھوت ہیں۔

اور چوتھے درجے کی تعلیم کے بغیر تو انسانوں کی دنیا میں آنا منع کر دیا گیا ہے، تم گھر سے بھاگ کر آئے ہو کیا۔ ہو ہو ہو ، ہا ہا ہا
 

حسین بھوت

محفلین
اردو کی ترویج و ترقی میں بھوت بھی سرگرمِ عمل ہیں
واہ واہ:heehee:

حاں حاں
Ghost-Story-book-illustration-illustrator-Duncan-Long1.jpg

ہم تو اٹنا اڑدو پڑ مطوجہ حیں کہ باز اوکاٹ حم کھود قٹاب بن جاٹے حیں۔
13.jpg
 

مہ جبین

محفلین
ننھے بھوت !!!، ہو ہو ہو ہو، ہا ہا ہا۔
لگتا ہے تم ابتدائی تعلیم سے ہی بھاگ کر آ گئے، حالانکہ بھوتوں کو چوتھے درجے میں ہی سبق پڑھا دیا جاتا ہے کہ انسانوں کو نہیں بتانا کہ ہم بھوت ہیں۔

اور چوتھے درجے کی تعلیم کے بغیر تو انسانوں کی دنیا میں آنا منع کر دیا گیا ہے، تم گھر سے بھاگ کر آئے ہو کیا۔ ہو ہو ہو ، ہا ہا ہا

ہممم۔۔۔۔۔۔
امجد میانداد بھائی بھوتوں کے بارے میں خاصی معلومات رکھتے ہیں :p

چہ خوب :heehee:
کہیں آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
اس کوچے کے باسی تو نہیں؟؟؟؟:D
 

شمشاد

لائبریرین
1973 کے آئین کے تناظر میں دیکھا جائے تو یہ کھلا تضاڈ ہے۔

حسین ہیں تو بھوت نہیں ہو سکتے اور اگر بھوت ہی ہیں تو حسین نہیں ہو سکتے۔
 

حسین بھوت

محفلین
ننھے بھوت !!!، ہو ہو ہو ہو، ہا ہا ہا۔
لگتا ہے تم ابتدائی تعلیم سے ہی بھاگ کر آ گئے، حالانکہ بھوتوں کو چوتھے درجے میں ہی سبق پڑھا دیا جاتا ہے کہ انسانوں کو نہیں بتانا کہ ہم بھوت ہیں۔

اور چوتھے درجے کی تعلیم کے بغیر تو انسانوں کی دنیا میں آنا منع کر دیا گیا ہے، تم گھر سے بھاگ کر آئے ہو کیا۔ ہو ہو ہو ، ہا ہا ہا
حاحاحاحا۔۔۔۔۔حاحاحاحا۔۔۔۔۔حاحاحاحا۔۔۔۔۔حاحاحاحا۔۔۔۔۔حاحاحاحا۔۔۔۔۔حاحاحاحا
 

حسین بھوت

محفلین
ہممم ۔۔۔ ۔۔۔
امجد میانداد بھائی بھوتوں کے بارے میں خاصی معلومات رکھتے ہیں :p

چہ خوب :heehee:
کہیں آپ بھی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟
اس کوچے کے باسی تو نہیں؟؟؟؟:D

عمجڈ میاں ڈاڈ میڑے قزن حیں۔
حاحاحاحا۔۔۔۔۔حاحاحاحا۔۔۔۔۔حاحاحاحا۔۔۔۔۔حاحاحاحا۔۔۔۔۔حاحاحاحا۔۔۔۔۔حاحاحاحا۔۔۔۔۔حاحاحاحا
 

ساجد

محفلین
حسین بھوت ، محفل پر خوش آمدید۔ ہر ماں باپ کو اپنا ”بھوت“ حسین ہی لگا کرتا ہے ۔ ویسے بھی اگر ”بھوتنیاں“ حسین ہو سکتی ہیں تو بھوت کیوں نہیں؟۔ :)
 

نایاب

لائبریرین
محترم حسین بھوت جی اردو محفل میں دلی خوش آمدید
بچپن میں بھوتوں سے دوستی کرنے لیئے بہت صدائیں لگائیں مگر " کسے نے میری گل نہ سنی "
اب پچپن میں مل گیا اک حسین بھوت ۔
مجھ سے دوستی کرو گے ۔۔۔۔۔۔۔؟
 
ہممم ۔۔۔ ۔۔۔
امجد میانداد بھائی بھوتوں کے بارے میں خاصی معلومات رکھتے ہیں :p

چہ خوب :heehee:
کہیں آپ بھی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟
اس کوچے کے باسی تو نہیں؟؟؟؟:D
معافی چاہتا ہوں میں نے 14ویں درجہ تک کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے۔ یعنی مہ جبین صاحبہ میں آپ کےایسے سوالوں کے جواب نہیں دے سکتا۔ :devil:
 
محترم حسین بھوت جی اردو محفل میں دلی خوش آمدید
بچپن میں بھوتوں سے دوستی کرنے لیئے بہت صدائیں لگائیں مگر " کسے نے میری گل نہ سنی "
اب پچپن میں مل گیا اک حسین بھوت ۔
مجھ سے دوستی کرو گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
میں بھی جہاں جہاں سنا سایہ یا بھوت یا کچھ بھی ہے وہاں جا کر بولتا رہتا تھا " دیکھیں آپ بھی ایک مخلوق ہیں اور میں بھی تو کیا دو الگ الگ مخلوقوں کی دوستی نہیں ہو سکتی، میں آپ سے دوستی کرنا چاہتا ہوں ، اور اس طرح کی کتنی ہی اناٹ شناٹ پر نہ تو کبھی کسی بھوت نے جواب دیا اور نہ کبھی یقین آیا اور نہ ڈر لگا۔
 
شڈو یاڑ! ایہ بھوت تے لھوڑیا لگدا ہیگا اے، لھوڑیئے یاڑاں دے یاڑ، متڑاں دے متڑ ۔۔
نہیں بھاء یی، متڑ نال کوئی قافیہ شافیہ نہیں ڑلانا ہیگا! نہیں تے لٹر پین گے، یاڑاں پچھے سانوں وی!۔
 
پڑ، یاڑ بھوت! اک گل تاں دس! توں ڑہندا کتھے ہیگا ایں؟ میڑے بھڑا دا اک یاڑ اکبڑی دڑوایے دے اندڑ ڑہندا ہیگا اے۔ تیلا پہلوان! کدے ڑاہ گلی ٹکڑ جاوے تے میڑا سلام کہنا، اس نوں!۔ اوہدے ابے نے مجھاں ڑکھیاں ہیگیاں نیں، تیلا پہلوان ڑوج اک مجھ دے ساڑے ددھ دیاں دھاڑاں پیندا ہیگا اے۔
ابے نوں کی فڑق پیندا ہیگا اے یاڑ، لے دس! منڈا اک مجھ چنگھ گیا تے کی اے، اسیں چاڑ پنج ولٹوہیاں پانی ہوڑ پا لئی دا ہیگا اے۔
 
تینوں اک ہوڑ گل دساں ہیگا۔ تیلے پہلوان کا ماسڑ کہندا ہیگا سی، لھوڑیاں نوں خالص ددھ ہضم نہیں ہوندا ہیگا۔ ایسے لئی تاں ۔۔۔ نہیں یاڑ، ماڑی گل ہیگی اے۔ شڈو سو! ۔۔
فیڑ ملاں گے ہیگے، کدی۔ اللہ دے حوالے۔
 
اوہ، چیتا آ گیا، یاڑ بھوت! تیلے پہلوان دے ابے نوں وی فڑق نہیں پیندا تے فڑق تیلے پہلوان نوں وی نہیں پیندا ہیگا۔ دھاڑاں ای حڑام کر شڈیاں یاڑ اوہنے۔ ہن ساڈھے وگڑا شڑیف بندہ آکھے تے کی آکھے ہیگا بھلا؟
۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top