ماہی احمد
لائبریرین
انکل اس مراسلے سے بہت سے بھید کھل رہے ہیں..... کہ آپ کو کیوں ہر جگہ کونڈے اور وہ بھی وڈے کونڈے نظر آ رہے ہیں....... ہم آنٹی کی سرکار میں تھوڑی رعایت کی درخواست کریں؟مطلب بہت وڈا کونڈا
انکل اس مراسلے سے بہت سے بھید کھل رہے ہیں..... کہ آپ کو کیوں ہر جگہ کونڈے اور وہ بھی وڈے کونڈے نظر آ رہے ہیں....... ہم آنٹی کی سرکار میں تھوڑی رعایت کی درخواست کریں؟مطلب بہت وڈا کونڈا
چلو بہن پھر ایسا کرو دوبارہ لکھو اور حذف شدہ واقعات کو بھی شامل کرو اور پھر مجھے مکالمے میں بھیج دو... کیونکہ جن کی طویل تحریریں سر سے گزر جاتی ہیں وہ دھڑادھڑ طویل سے طویل تر تحاریر لکھ لکھ کر مجھے احساس کمتری میں مبتلا کر چکے ہیں.... اور جن کی پڑھی جا سکتی ہیں... وہ حذف کرنے وقت ضائع کر رہے ہیں...پسندیدگی کے لیے شکریہ سر!!
طوالت اور قارئین کی بوریت کا سوچ کے ہی ہم نے بہت کچھ لکھ کے خذف کر دیا تھا۔ ابھی بھی طویل لگا آپ کو!!
اور ہماری تحریریں آپ کو احساسِ برتری میں مبتلا کرنے کے لیے کافی ہوں گی۔چلو بہن پھر ایسا کرو دوبارہ لکھو اور حذف شدہ واقعات کو بھی شامل کرو اور پھر مجھے مکالمے میں بھیج دو... کیونکہ جن کی طویل تحریریں سر سے گزر جاتی ہیں وہ دھڑادھڑ طویل سے طویل تر تحاریر لکھ لکھ کر مجھے احساس کمتری میں مبتلا کر چکے ہیں.... اور جن کی پڑھی جا سکتی ہیں... وہ حذف کرنے وقت ضائع کر رہے ہیں...
شکریہ جنابعمدہ تحریر کیا کہنے ۔۔۔
اس وقت طلحہ نے کوئی شرارت کر دی ہو گی... اس لئیے بھول گئی مقدسمیں نے ابھی دیکھا کہ آئی ہیونٹ کمنٹڈڈ اون دس۔۔ پڑھا بھی تھا اور ریٹنگ بھی دی تھی
میں بھی بھلکڑ بھیا ہو گئی ہوں لولززز
بہت اچھا لکھا لاریب آپ نے کیپ رائیٹنگ پلیزز
کوئی بات نہیں۔میں نے ابھی دیکھا کہ آئی ہیونٹ کمنٹڈڈ اون دس۔۔ پڑھا بھی تھا اور ریٹنگ بھی دی تھی
میں بھی بھلکڑ بھیا ہو گئی ہوں لولززز
بہت اچھا لکھا لاریب آپ نے کیپ رائیٹنگ پلیزز
قسم سے۔۔ اٹ آلویز ہیپنز۔۔۔ میرے اتنے کام ایسے ہی پڑے رہ جاتے ہیںاس وقت طلحہ نے کوئی شرارت کر دی ہو گی... اس لئیے بھول گئی مقدس
same here.....قسم سے۔۔ اٹ آلویز ہیپنز۔۔۔ میرے اتنے کام ایسے ہی پڑے رہ جاتے ہیں
Lol i can imaginesame here.....
میں نے تو صرف مطلب پوچھا تھاانکل اس مراسلے سے بہت سے بھید کھل رہے ہیں..... کہ آپ کو کیوں ہر جگہ کونڈے اور وہ بھی وڈے کونڈے نظر آ رہے ہیں....... ہم آنٹی کی سرکار میں تھوڑی رعایت کی درخواست کریں؟
قسم سے۔۔ اٹ آلویز ہیپنز۔۔۔ میرے اتنے کام ایسے ہی پڑے رہ جاتے ہیں
same here.....
اور میرا بھتیچا چپکے سے میرا موبائیل اٹھا کر بیڈ کے نیچے چھپ کر اینگری برڈز گیم کھیلتا ہے اور جب بیٹری ختم ہو جاٹی۔ہے تو موبائیل میرے ہاتھ میں پکڑا کر معصومیت سے کہتا ہے یہ لیں آپ کا موبائیل بیٹری ختم ہو گئی ہے چارج کر لیںLol i can imagine
شکریہبہت دلچسپ اندازِ بیاں ہے. لاجواب ب ب ب ب ب! !!!!!
اور میرا بھتیچا چپکے سے میرا موبائیل اٹھا کر بیڈ کے نیچے چھپ کر اینگری برڈز گیم کھیلتا ہے اور جب بیٹری ختم ہو جاٹی۔ہے تو موبائیل میرے ہاتھ میں پکڑا کر معصومیت سے کہتا ہے یہ لیں آپ کا موبائیل بیٹری ختم ہو گئی ہے چارج کر لیں
ارے انکل.... ہم تو اڑتی چڑیا کے پر گن لیں...میں نے تو صرف مطلب پوچھا تھا
ابھی سے کام سکھا دئیے ہماری بھانجی کوکل میں نے آٹا گوندھ کر کمرے میں رکھا کہ 5 منٹ بعد دوبارہ گوندھنا تھا... خود وضو کرنے چلی گئی... واپس آئی تو فاطمہ آٹا گوندھ رہی تھی ....
اتنی سگھڑ بچی ہے.... سکھانے کی ضرورت ہی نہیں پڑ رہی... خود ہی سیکھ رہی ہےابھی سے کام سکھا دئیے ہماری بھانجی کو
بابا جانی مجھے دن میں فون تب ملتا ہے جب طلحہ سو رہا ہو لولززز نہیں تو سارا دن یو ٹیوب پر کارز کی ویڈیو دیکھی جا رہی ہوتی ہیںاور میرا بھتیچا چپکے سے میرا موبائیل اٹھا کر بیڈ کے نیچے چھپ کر اینگری برڈز گیم کھیلتا ہے اور جب بیٹری ختم ہو جاٹی۔ہے تو موبائیل میرے ہاتھ میں پکڑا کر معصومیت سے کہتا ہے یہ لیں آپ کا موبائیل بیٹری ختم ہو گئی ہے چارج کر لیں