گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ماہی احمد

لائبریرین
پسندیدگی کے لیے شکریہ سر!! :)
طوالت اور قارئین کی بوریت کا سوچ کے ہی ہم نے بہت کچھ لکھ کے خذف کر دیا تھا۔ ابھی بھی طویل لگا آپ کو!! :p
چلو بہن پھر ایسا کرو دوبارہ لکھو اور حذف شدہ واقعات کو بھی شامل کرو اور پھر مجھے مکالمے میں بھیج دو:cool:... کیونکہ جن کی طویل تحریریں سر سے گزر جاتی ہیں وہ دھڑادھڑ طویل سے طویل تر تحاریر لکھ لکھ کر مجھے احساس کمتری میں مبتلا کر چکے ہیں:unsure:.... اور جن کی پڑھی جا سکتی ہیں... وہ حذف کرنے وقت ضائع کر رہے ہیں... :cautious:
 
لاریب مرزا

محفلین

اور ہماری تحریریں آپ کو احساسِ برتری میں مبتلا کرنے کے لیے کافی ہوں گی۔ :p
اچھا بہن جو آپ کا حکم!! بس آپ ذرا فراغت حاصل کریں۔ پھر آپ کے کان کھائیں گے۔ ;) :D
 
مقدس

لائبریرین
میں نے ابھی دیکھا کہ آئی ہیونٹ کمنٹڈڈ اون دس۔۔ پڑھا بھی تھا اور ریٹنگ بھی دی تھی

میں بھی بھلکڑ بھیا ہو گئی ہوں لولززز
بہت اچھا لکھا لاریب آپ نے :) کیپ رائیٹنگ پلیزز
 
اس وقت طلحہ نے کوئی شرارت کر دی ہو گی... اس لئیے بھول گئی مقدس :p
 
قسم سے۔۔ اٹ آلویز ہیپنز۔۔۔ میرے اتنے کام ایسے ہی پڑے رہ جاتے ہیں

اور میرا بھتیچا چپکے سے میرا موبائیل اٹھا کر بیڈ کے نیچے چھپ کر اینگری برڈز گیم کھیلتا ہے اور جب بیٹری ختم ہو جاٹی۔ہے تو موبائیل میرے ہاتھ میں پکڑا کر معصومیت سے کہتا ہے یہ لیں آپ کا موبائیل بیٹری ختم ہو گئی ہے چارج کر لیں
 
کل میں نے آٹا گوندھ کر کمرے میں رکھا کہ 5 منٹ بعد دوبارہ گوندھنا تھا... خود وضو کرنے چلی گئی... واپس آئی تو فاطمہ آٹا گوندھ رہی تھی .... :worried:
 
مقدس

لائبریرین
اور میرا بھتیچا چپکے سے میرا موبائیل اٹھا کر بیڈ کے نیچے چھپ کر اینگری برڈز گیم کھیلتا ہے اور جب بیٹری ختم ہو جاٹی۔ہے تو موبائیل میرے ہاتھ میں پکڑا کر معصومیت سے کہتا ہے یہ لیں آپ کا موبائیل بیٹری ختم ہو گئی ہے چارج کر لیں
بابا جانی مجھے دن میں فون تب ملتا ہے جب طلحہ سو رہا ہو لولززز نہیں تو سارا دن یو ٹیوب پر کارز کی ویڈیو دیکھی جا رہی ہوتی ہیں :rollingonthefloor:
 
Top