ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

عزیزامین

محفلین
قیصرانی صاحب فن لینڈ میں آپنے پہلے دن کی کہانی سنایں زبان کیسے سیکھی فن لینڈ پہلی نظر میں کیسا لگا اب کیسا لگتا ہے۔ فنس لوگ کیسے ہیں۔ ہفتہ اور اتوار کیسے گزارتے ہیں باقی دنوں کا بھی بتادیں ۔ کھانا پکانے میں دلچسپی ہے کیا کیا خاص بناتے ہیں اپینی پہلی ڈیش کیا تھی اور کیسی بنی کوکنگ کب سیکھی یہاں یا پاکستان میں؟
 
قیصرانی

لائبریرین
پہلے دن جب پہنچا تو رات تھی۔ پہلی نظر میں کافی اندھیرا محسوس ہوا کہ رات تھی۔ فننش لوگ عام انسان ہی لگتے ہیں۔ ہفتہ اتوار سو کر اور شاپنگ کر کے۔ باقی دن کام پر گذر جاتے ہیں۔ ہر چیز جو بناتا ہوں وہ خاص ہی بنتی ہے۔ پہلی ڈش پاستا تھا۔ا چھی بنی۔ کُکنگ 2005 میں سیکھی۔ فن لینڈ میں
 
گویا آپ کو کوکنگ پسند ہے کتنے عرصے میں اور کس سے زبان سیکھی؟
 
عزیزامین

محفلین
پہلی دو کوششوں کا تو بتایا ہی نہیں ڈایئریکٹ تیسسری کوشش کرلی پہلے پہلی کوششوں پر روشنیں ڈالیں شکریہ
 
عینی شاہ

محفلین
پہلے دن جب پہنچا تو رات تھی۔ پہلی نظر میں کافی اندھیرا محسوس ہوا کہ رات تھی۔ فننش لوگ عام انسان ہی لگتے ہیں۔ ہفتہ اتوار سو کر اور شاپنگ کر کے۔ باقی دن کام پر گذر جاتے ہیں۔ ہر چیز جو بناتا ہوں وہ خاص ہی بنتی ہے۔ پہلی ڈش پاستا تھا۔ا چھی بنی۔ کُکنگ 2005 میں سیکھی۔ فن لینڈ میں
منصور بھائی جب آپ دن کو پہنچے تو رات کیسے ہو گئی اچانک :eek::nerd:
 
قیصرانی

لائبریرین
چلیں بھئی منصور بھائی اب وضاحت کریں یہ دن میں رات کیونکر ہو گئی؟

منصور بھائی جب آپ دن کو پہنچے تو رات کیسے ہو گئی اچانک :eek::nerd:
میری فلائٹ جب لندن ہیتھرو سے نکلی تو سہہ پہر کا وقت تھا۔ فن لینڈ پہنچا تو یہاں کا وقت دو گھنٹے پیچھے ہونے کی وجہ سے یہاں رات ہو چکی تھی۔ بس یہی چکر ہے
 
عزیزامین

محفلین
موجود تو آپ بھی ابھی تک ہیں۔ کسی نے اعتراض کیا؟ آپ بھی برداشت کا مادہ پیدا کریں
یہ کہ کر تو آپ اور سب لوگ یہی ثابت کر رہے ہیں کہ میں چلا جاوں؟ ویسے پاکستانی قوم تو بہت سے بندوں کو برداشت کر رہی ہے کیا میرا نمبر ان سے بھی پہلے آتا ہے؟
 
Top