ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

قیصرانی

لائبریرین
یہ کہ کر تو آپ اور سب لوگ یہی ثابت کر رہے ہیں کہ میں چلا جاوں؟ ویسے پاکستانی قوم تو بہت سے بندوں کو برداشت کر رہی ہے کیا میرا نمبر ان سے بھی پہلے آتا ہے؟
آپ کیوں ایسے بنتے ہیں کہ لوگوں کو برداشت کرنا پڑے؟ ایسے کیوں نہیں بنتے کہ لوگ آپ کی آمد کے ساتھ ہی خوش خوش ہو جائیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
عزیز بھائی آپ کے لیے گرانقدر مشورہ ہے کہ آپ اپنے بلاگ پر توجہ دیں اور اپنے سب جاننے والوں کو اپنے بلاگ پر آنے کا مشورہ دیں۔ اور وہاں 100 فیصد اپنی مرضی کریں۔ کسی کی کیا مجال کہ آپ کی مرضی کے خلاف وہاں ایک لفظ بھی لکھ سکے۔ اگر لکھے تو آپ فوراً اسے حذف کر دیں اور آئندہ کے لیے اس کو اپنے بلاگ پر آنے کی پابندی لگا دیں۔
 
عزیزامین

محفلین

مطلب آپ مجھے نکال رہے ہیں؟
 
قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی کچھ سمجھ نہیں آ رہا یہ سب کیا ہو رہا ہے اور تفصیلات جاننے کے لئے کیا کرنا پڑے گا؟
یہاں ہم باری باری مختلف اراکین سے مختلف سوالات کرتے ہیں۔ آپ چاہیں تو کسی رکن کو منتخب کر کے ان کے بارے سوالات کرنا شروع کر دیں۔ ہر سوال کا جواب لازمی نہیں ہے۔ تاہم جو بھی جواب دینا چاہیں، وہ اراکین اپنے جوابات دیتے جائیں گے۔ گفتگو کا سلسلہ بھی چل پڑے گا اور تعارف بھی ہوتا جائے گا
 
عسکری

معطل
عزیز بھائی آپ کے لیے گرانقدر مشورہ ہے کہ آپ اپنے بلاگ پر توجہ دیں اور اپنے سب جاننے والوں کو اپنے بلاگ پر آنے کا مشورہ دیں۔ اور وہاں 100 فیصد اپنی مرضی کریں۔ کسی کی کیا مجال کہ آپ کی مرضی کے خلاف وہاں ایک لفظ بھی لکھ سکے۔ اگر لکھے تو آپ فوراً اسے حذف کر دیں اور آئندہ کے لیے اس کو اپنے بلاگ پر آنے کی پابندی لگا دیں۔
یہ دوسرے لفظوں میں انہی بھگایا جا رہا ہے ہم سمجھ گئے ہم بچے نہیں :cautious:
 
یہاں ہم باری باری مختلف اراکین سے مختلف سوالات کرتے ہیں۔ آپ چاہیں تو کسی رکن کو منتخب کر کے ان کے بارے سوالات کرنا شروع کر دیں۔ ہر سوال کا جواب لازمی نہیں ہے۔ تاہم جو بھی جواب دینا چاہیں، وہ اراکین اپنے جوابات دیتے جائیں گے۔ گفتگو کا سلسلہ بھی چل پڑے گا اور تعارف بھی ہوتا جائے گا
ہاں ہاں اب سمجھ آیا میں ابن سعیداور @احمدمرزا بھائی سے بات کر رہا تھا۔
 
عسکری

معطل
عزیز امین بھائی آپ تو محفل پر نیشنل جیوگرافک چینل چلاتے ہیں۔ آپ کو نکال کر محفل اپنا نقصان کیوں کرے گی بھلا۔۔۔ :bighug:

پر بلیوں پر کھلے عام ظلم ہو رہا ہے ان کو اوتار میں لگا کر اور عزیز بھائی یہ کیونکر برداشت کریں۔:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
عزیز امین تو خود جنگلی حیات سے دلچسپی رکھتے ہیں، پھر وہ کیونکر بلیوں پر ظلم ہونے دیں گے۔
 
Top