فہیم
لائبریرین
تصویر والیکوئی نہیں وہ مجھے آئس کریم کھائیں گے
تصویر والیکوئی نہیں وہ مجھے آئس کریم کھائیں گے
درست ٹیگ ہم کیے دیتے ہیں انیس الرحمنمیں تو انیس الرحمان بھائی کے ساتھ ایک دن گزارنا چاہوں گا۔مجھے ان کی ہلکی پھلکی شوخ باتیں بہت اچھی لگتی ہیں۔
مہربانی فہیم بھائی۔درست ٹیگ ہم کیے دیتے ہیں انیس الرحمن
ہم سے؟ اب تو آپ بتائیے کہ آپ سکھانے کے مرحلے پر پہنچ چکے ہیںاس طرف تو میرا دھیاں ہی نہیں گیا۔ چلیں یہ بھی ہنر سیکھیں گے آپ سے پھر
انکل مجھ سے ملیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہوں سیدہ معیدہ فاطمہ نقوی اور اپنے پاپا کی غزل نایابنایاب صاحب کی پروفائل میں موجود معصوم بچی سے ملتے
ہاں سیکھانے سے یاد آیا کل پہلی کلاس بھی ہے اکیڈمی کی دعا کیجئے گا میرے لیےہم سے؟ اب تو آپ بتائیے کہ آپ سکھانے کے مرحلے پر پہنچ چکے ہیں
وعلیکم السلام کیا حال ہے بیٹا کیسی ہیں آپ مجھے یہ سن کر افسوس ہوا کہ آپ کے پاپا نے آپ کے بال کٹوا دیئے ہیں میری بیٹی چھ ماہ کی ہوگی ہے اور میں نے گھر حکم جاری کر دیا ہے کہ آج کے بعد نور سحر کے بال نہیں کاٹے جائیں گے جو بھی کاٹے گا میں اس سے بات نہیں کروں گا۔ کیونکہ مجھے لمبے بال ہی اپنی بہن ، بیوی اور بیٹی کے لیے اچھے لگتےہیں۔ بہنیں تو میری سنتی نہیں البتہ بیگم کے ماشاءاللہ خاندان میں سب سے لمبے بال ہیں اور انشاءاللہ بیٹی کے بھی ایسے ہی ہونگےانکل مجھ سے ملیئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ میں ہوں سیدہ معیدہ فاطمہ نقوی اور اپنے پاپا کی غزل نایاب
میں کلاس اول میں ہوں ۔ کارٹون صرف ٹام اور جیری دیکھنا میرا پسندیدہ شوق ہے ۔
میں اپنے پاپا کو انگلش سکھاتی ہوں مگر پاپا کو یاد نہیں رہتی ۔
پاپا نے یہ کہہ کر میرے بال کٹوا دیئے کہ لمبے ہو جائیں گے ۔ اس لیئے ٹوپی پہن کر پھرتی ہوں ۔
کیا آپ کو بال جلدی سے لمبے کرنے کا کوئی طریقہ پتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
انکل آپ کو پتہ ہے پاپا کے ساتھ ساتھ میری پھوپھیاں اور خالائیں بھی میرے بال کٹوانے کی سازش میں شامل تھیں ۔وعلیکم السلام کیا حال ہے بیٹا کیسی ہیں آپ مجھے یہ سن کر افسوس ہوا کہ آپ کے پاپا نے آپ کے بال کٹوا دیئے ہیں میری بیٹی چھ ماہ کی ہوگی ہے اور میں نے گھر حکم جاری کر دیا ہے کہ آج کے بعد نور سحر کے بال نہیں کاٹے جائیں گے جو بھی کاٹے گا میں اس سے بات نہیں کروں گا۔ کیونکہ مجھے لمبے بال ہی اپنی بہن ، بیوی اور بیٹی کے لیے اچھے لگتےہیں۔ بہنیں تو میری سنتی نہیں البتہ بیگم کے ماشاءاللہ خاندان میں سب سے لمبے بال ہیں اور انشاءاللہ بیٹی کے بھی ایسے ہی ہونگے
ان شاءاللہ بیٹاانکل آپ کو پتہ ہے پاپا کے ساتھ ساتھ میری پھوپھیاں اور خالائیں بھی میرے بال کٹوانے کی سازش میں شامل تھیں ۔
دعا کیجئے گا کہ اب میرے بال بہت بہت لمبے ہو جائیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
آپ کا نام بھی آپ کی طرح پیارا ہے سیدا، جس نے بھی رکھا ہے انہیں ہمارا سلام کہیے،انکل مجھ سے ملیئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ میں ہوں سیدہ معیدہ فاطمہ نقوی اور اپنے پاپا کی غزل نایاب
میں کلاس اول میں ہوں ۔ کارٹون صرف ٹام اور جیری دیکھنا میرا پسندیدہ شوق ہے ۔
میں اپنے پاپا کو انگلش سکھاتی ہوں مگر پاپا کو یاد نہیں رہتی ۔
پاپا نے یہ کہہ کر میرے بال کٹوا دیئے کہ لمبے ہو جائیں گے ۔ اس لیئے ٹوپی پہن کر پھرتی ہوں ۔
کیا آپ کو بال جلدی سے لمبے کرنے کا کوئی طریقہ پتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
بیٹا آپ پاپا کو یہ بتائیں کہ لڑکیوں کو لمبے بال ہی اچھے لگتے ہیں۔ مجھے امید ہے آپ کے پاپا یہ بات سمجھ جائیں گے۔ اگر نا سمجھے تو میں خود آپ کے پاپا کو سمجھاؤں گا۔ انشاءاللہ آپ کے بال جلد بڑے ہوجائیں گے اور آپ ان بالوں کا خیال بھی رکھنا اور ہاں بالوں کو فیشن ایبل نہیں بنانا اس سے ایک تو بال خراب ہوتے ہیں اور گناہ بھی ملتا ہے۔ اپنے بالوں کو اپنے ڈبٹے میں چھپا کر رکھنا چاہے۔ اگر آپ باتوں پر عمل کریں گی تو میں ضرور آپ کے پاپا سے آپ کی سفارش کروں گاانکل آپ کو پتہ ہے پاپا کے ساتھ ساتھ میری پھوپھیاں اور خالائیں بھی میرے بال کٹوانے کی سازش میں شامل تھیں ۔
دعا کیجئے گا کہ اب میرے بال بہت بہت لمبے ہو جائیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اللہ آپ کو کامیابیاں عطا کرے ویسے آپ کی یہ اکیڈمی ہے کہاں پر؟؟ہاں سیکھانے سے یاد آیا کل پہلی کلاس بھی ہے اکیڈمی کی دعا کیجئے گا میرے لیے
بہت شکریہ انکلآپ کا نام بھی آپ کی طرح پیارا ہے سیدا، جس نے بھی رکھا ہے انہیں ہمارا سلام کہیے،
آئندہ کبھی آپ کے پاپا نے بال کٹوانے کو کہا تو ہمیں ضرور بتائیے گا ہم ان کی کلاس لیں گے
ماما پاپا کو کبھی تنگ مت کیجیئے اور اپنا بہت خیال رکھیئے
مگر وقار بھائی عملی زندگی میں میں بہت خاموش بور اور سنجیدہ انسان ہوں۔۔میں تو انیس الرحمان بھائی کے ساتھ ایک دن گزارنا چاہوں گا۔مجھے ان کی ہلکی پھلکی شوخ باتیں بہت اچھی لگتی ہیں۔
تو میں کون سا کوئی اتنا "شوخا" ہوںمگر وقار بھائی عملی زندگی میں میں بہت خاموش بور اور سنجیدہ انسان ہوں۔۔
کبھی کراچی آنا ہو تو ضرور بتائیے گا۔۔تو میں کون سا کوئی اتنا "شوخا" ہوں
بلکل۔کبھی کراچی آنا ہو تو ضرور بتائیے گا۔۔
کیوں تمہیں کیا ڈر ہےکہ کسی اور نے تمہیں کافی نہیں پلانی بار بار