قیصرانی
لائبریرین
حوریں بھی کہتی ہوں گی مرا تو تُو ہے پر مر ہم بھی گئیںاوہ وہ حضرت تو اب 70 حوروں کے مالک ہیں۔ سچ ہے بھئی مرا سوا لاکھ کا۔
وہی فضل الرحمٰن والا لطیفہ یاد آ رہا ہے
حوریں بھی کہتی ہوں گی مرا تو تُو ہے پر مر ہم بھی گئیںاوہ وہ حضرت تو اب 70 حوروں کے مالک ہیں۔ سچ ہے بھئی مرا سوا لاکھ کا۔
لالی اکھاں دی پئی دسدی ائےحوریں بھی کہتی ہوں گی مرا تو تُو ہے پر مر ہم بھی گئیں
وہی فضل الرحمٰن والا لطیفہ یاد آ رہا ہے
نہیں، وہ والا کہلالی اکھاں دی پئی دسدی ائے
روئے تسی وی او تے روئے اسی وی آں
قیصرانی بھائی........وہ داغ نہیں ، بلکہ داغ داغ تھے.........ٹیٹوز سےیہ داغ وہ ہیں جن کی تصاویر آج کل محفل پر گردش کر رہی ہیں، وہی ٹیٹو والے حضرت
ارے نہیں۔ داغ کو جدت بخشی جا رہی ہے ملی بھگت سےنیرنگ خیال............داغ کا اتنا تفصیلی تعارف تو آپ نے اور قیصرانی بھائی نے خود ہی کروا دیا ہے...........آج لگتا ہے بے چارے داغ پہ طبع آزمائی کا ارادہ ہے آپ دونوں کا...............
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو بٹیا رانی
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو بٹیا رانی
چھوٹے بھائی پھر تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ملکِ عدم کا ٹکٹ کروانا پڑے گا۔پھر تو۔۔۔ ۔کیا؟
ملکِ عدم کا ٹکٹ کروانا پڑے گا۔
ویسے کراچی میں باآسانی دستیاب ہوتا ہے۔۔۔
کوئی فائدہ نہیں، اب میں مزید ادھار نہیں دینے والا۔
شمشاد بھائی ، یہ تو میری خواہش کا اظہار ہو گیا بنا میرے کہے۔اچھا سوال ہے فہیم۔
اب کس کس کا نام لوں، یہ تو بہت ہی مشکل سوال ہے۔
ساجد بھائی کے ساتھ ایک دن گزارنا چاہوں گا۔
اس جملے سے الزام تراشی کی بو آرہینیرنگ خیال............داغ کا اتنا تفصیلی تعارف تو آپ نے اور قیصرانی بھائی نے خود ہی کروا دیا ہے...........آج لگتا ہے بے چارے داغ پہ طبع آزمائی کا ارادہ ہے آپ دونوں کا...............
ہمارا نعرہارے نہیں۔ داغ کو جدت بخشی جا رہی ہے ملی بھگت سے
فی الوقت تو ایک ہی ہے۔بھیا محفلین زیادہ بھی ہو سکتے ہیں ناں؟
مجھے ڈھیر سارے محفلین کے ساتھ ایک دن گزرانا ہے ناںفی الوقت تو ایک ہی ہے۔