شاہد شاہنواز

لائبریرین
ارے اتنا مزےدار دھاگہ میری نظر اوجھل ہی رہا :) بہت اچھی تصاویر ہیں دونوں ہی اچھے لگ رہے ہیں :)
ملائکہ بیٹا ، پہلی بات تو یہ کہ دھاگہ کوئی کھانے کی چیز نہیں ہوتی۔۔۔ آپ دلچسپ دھاگہ کہہ سکتی ہیں اس کو ۔۔۔ ویسے دھاگہ مضبوط یا کچا بھی ہوسکتا ہے ۔۔
اور دوسری بات یہ کہ رمضان میں مزیدار، چٹ پٹا، لذیذ۔۔۔ ایسے تمام الفاظ سے گریز کیا کریں۔۔ آج کل کے روزے داروں کا ویسے بھی حال بہت پتلا ہوتا ہے۔۔۔ ایسے الفاظ سے تو ان کے منہ پانی سے بھر جائیں گے ۔۔۔ پھر وہ روزہ کیسے سہار سکیں گے؟
 
ملائکہ

محفلین

اچھا بھئی دلچسپ:rolleyes:
 
بھلکڑ

لائبریرین
میں سوچ رہا ہوں اتنی خوبصورتی اوجھل کیسے رہی !!!!!!:p
ویسے منے یار یہ ہی بتا دو کہ کون کون سا فلسفہ جھاڑا تھا جو گِل بھیا پریشان ہو کہ بیٹھ رہے تھے!!!!! یا پھر کوئی غزل سُنانی شروع کر دی تھی!!!!!!!!:D
ارے اتنا مزےدار دھاگہ میری نظر اوجھل ہی رہا :) بہت اچھی تصاویر ہیں دونوں ہی اچھے لگ رہے ہیں :)
کبھی غرور نہیں کیا!!!!!!!:grin::p:grin:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں سوچ رہا ہوں اتنی خوبصورتی اوجھل کیسے رہی !!!!!!:p
ویسے منے یار یہ ہی بتا دو کہ کون کون سا فلسفہ جھاڑا تھا جو گِل بھیا پریشان ہو کہ بیٹھ رہے تھے!!!!! یا پھر کوئی غزل سُنانی شروع کر دی تھی!!!!!!!!:D

کبھی غرور نہیں کیا!!!!!!!:grin::p:grin:
یار میں کون سا فلسفی ہوں یا احمد فراز ہوں :p
گِل بھیا تو آج کل 'ایویں ہی' پریشان ہو جاتے ہیں:D
 
Top