بھلکڑ
لائبریرین
جو انداز و اطوار ہیں!!!!! وہ تو یہی بتلا رہے ہیں کو بھی کہتے تھے وہ صاحب کے سر سے گزر جاتا تھا!!!!!یار میں کون سا فلسفی ہوں یا احمد فراز ہوں
گِل بھیا تو آج کل 'ایویں ہی' پریشان ہو جاتے ہیں
جو انداز و اطوار ہیں!!!!! وہ تو یہی بتلا رہے ہیں کو بھی کہتے تھے وہ صاحب کے سر سے گزر جاتا تھا!!!!!یار میں کون سا فلسفی ہوں یا احمد فراز ہوں
گِل بھیا تو آج کل 'ایویں ہی' پریشان ہو جاتے ہیں
یار میں حسیب بھائی سے تو زیادہ آسان باتیں ہی کرتا ہوں۔جو انداز و اطوار ہیں!!!!! وہ تو یہی بتلا رہے ہیں کو بھی کہتے تھے وہ صاحب کے سر سے گزر جاتا تھا!!!!!
یہ آج کل سے تم کہنا کیا چاہ رہے ہو؟؟؟؟؟؟؟یار میں کون سا فلسفی ہوں یا احمد فراز ہوں
گِل بھیا تو آج کل 'ایویں ہی' پریشان ہو جاتے ہیں
بالکل جناب سر سے بھی کافی اونچا گزرتا تھا اگر صرف سر سے گزرے تو بندہ پکڑ بھی لیتا ہےجو انداز و اطوار ہیں!!!!! وہ تو یہی بتلا رہے ہیں کو بھی کہتے تھے وہ صاحب کے سر سے گزر جاتا تھا!!!!!
نہ جی نہیہ آج کل سے تم کہنا کیا چاہ رہے ہو؟؟؟؟؟؟؟
اور ایویں ہی سے کیا مراد ہے
مُنے اب بات کو گول مت کرونہ جی نہ
میری کیا مجال کہ میں کچھ عرض کروں
درست کہا انکل جییار منے مینوں لگدا اے جون ایلیا دے جراثیم تینوں چمبڑ گئے نیئں
ایس عمر وچ ایہ سنجیدگی
چلیے پھر چوکور، مستطیل، مثلث کر لیتا ہوںمُنے اب بات کو گول مت کرو
یا حیرتیار منے مینوں لگدا اے جون ایلیا دے جراثیم تینوں چمبڑ گئے نیئں
ایس عمر وچ ایہ سنجیدگی
یا حیرت
یہ انکشاف تو مجھ پہ بھی پہلی بار ہو رہا ہے کہ میں سنجیدہ ہوں۔ یہ بھی شاید حسیب بھائی کی وجہ سے ہو ورنہ گھر والے اور بہت قریبی دوست تو مجھے "شوخ طبیعت والا" اور "بے چین روح" کہتے ہیں۔
شوخ طبیعت۔۔۔ ۔۔ پہلے صفحے پر اپنی تصاویر ملاحظہ کرو۔۔۔ ۔ کسی اداس اونٹ کی طرح سر جھکائے بیٹھے ہو۔۔۔ ۔
اس میں میرا قصور نہیں یہ حسیب بھائی کی کمپنی کا اثر ہے۔
اب اگر سامنے والا سنجیدہ ہو اور پہلی ملاقات ہو تو مجھے بھی سنجیدہ تو ہونا ہی پڑے گا
اور جب مجھے ملیں گے تو تب بھی پتہ لگ جائے گا کہ میں کتنا سنجیدہ ہوں!تیری آخری سطر سے متفق ہوں۔۔۔ حسیب سے میں خود مل لوں گا تو دیکھو گا کہ وہ کتنا سنجیدہ آدمی ہے۔۔۔ ۔
اور جب مجھے ملیں گے تو تب بھی پتہ لگ جائے گا کہ میں کتنا سنجیدہ ہوں!
اب اگر سامنے والا سنجیدہ ہو اور پہلی ملاقات ہو تو مجھے بھی سنجیدہ تو ہونا ہی پڑے گا
آپ کا سنجیدہ ہونا بہت مشکل ہے، کم از کم محفل کے مراسلوں سے تو یہی لگتا ہے۔جب میں سنجیدہ رہوں گا تو تم بھی سنجیدہ ہی رہو گے۔۔۔ تمہارے ابھی ابھی اپنے جاری کردہ بیان کے مطابق۔۔۔ ۔
آپ کا سنجیدہ ہونا بہت مشکل ہے، کم از کم محفل کے مراسلوں سے تو یہی لگتا ہے۔
پھر ملیں گے تو دیکھ لیں گے۔میاں عمومی ملنے ملانے میں اک انتہائی حد تک خشک آدمی ہوں۔۔۔ کئی ایک گواہیاں مل سکتی ہیں۔۔۔ ۔
ہائے اللہ جی مجھ پہ اتنا برا الزام؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اس میں میرا قصور نہیں یہ حسیب بھائی کی کمپنی کا اثر ہے۔
اب اگر سامنے والا سنجیدہ ہو اور پہلی ملاقات ہو تو مجھے بھی سنجیدہ تو ہونا ہی پڑے گا
بالکل جی دیکھ لیجئیے گا کہ میں سنجیدہ ہوں یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیری آخری سطر سے متفق ہوں۔۔۔ حسیب سے میں خود مل لوں گا تو دیکھو گا کہ وہ کتنا سنجیدہ آدمی ہے۔۔۔ ۔