عینی شاہ

محفلین
یعنی زمانہ ماضی بعید میں آپ کے سر میں ان کا آنا جانا تھا:D
آنا جانے کا پتہ لگا ہے بس ۔۔اور ویسے بھی سکول گوئنگ بچوں کو پر جاتی ہوتی ہیں یہ ویسے آپا جانی کہتی ہیں کہ یہ سر میں موجود کسی فنگس کی وجہ سے پڑتی ہیں :)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
آنا جانے کا پتہ لگا ہے بس ۔۔اور ویسے بھی سکول گوئنگ بچوں کو پر جاتی ہوتی ہیں یہ ویسے آپا جانی کہتی ہیں کہ یہ سر میں موجود کسی فنگس کی وجہ سے پڑتی ہیں :)
یہ مقدس آپی کی طرح کی اردو کب سے بولنی شروع کی ہے آپ نے۔
 

عینی شاہ

محفلین

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ بئی قصہ خوب ملاقات ہےمنے کے ساتھ۔۔۔ جٹا ویسے یہ منے نے تجھے شعر سنا سنا کر آدھا کر دیا ہونا ہے۔۔۔۔ :p

ماشاءاللہ دونوں چھوٹے بھائیوں کو اک ساتھ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ اللہ سلامت رکھے :)
 

عمر سیف

محفلین
DSC00695.jpg
تکنی چیک کریں حسیب کی۔
 
Top