عینی شاہ

محفلین
یہ ہمارے مُنّے کو کیا ہوا؟؟؟ منہ بنا کے بیٹھا ہے
DSC00681.jpg
:eek::eek::eek::eek:یہ منا ہےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے :eek:کون سا بھلا :eek:
 

عینی شاہ

محفلین
لگدا اے مُنّے نوں خارش ہندی پئی اے یا پھر منّا سوچ رہا ہے کہ چائے کا کپ خالی ہوگیا میں ہور پینی سی
DSC00694.jpg
اب سمجھ آگئی کہ کونسا منا ہے ۔۔۔:rolleyes:منے سر دیکھا ہے تم نے اپنا کتنا گندا ہو را ہے کب سے نہیں دھویا سر اپنا :beating:ایسے لگ را ہے لائیسس پڑی وی ہیں سر میں اتی ساری :nerd:
 

عینی شاہ

محفلین
مُنّے کی لاپرواہی کا اندازہ کیا جائے۔
میں پتہ نہیں کتنی مشکل سے بات سمجھانے کی کوشش کررہا ہوں اور مُنا جی کہیں اور دیکھ رہے ہیں
نوٹ:اب بھی میری ایک ٹانگ ہی زمین پر لگی ہے
DSC00665.jpg
یار بس کیا کروں کتنی بھی کوشش کروں کراس پڑ ہی جاتی ہے عینی آپی سے :p
 

شمشاد

لائبریرین
عینی کے کمنٹس بھی اچھے ہیں لیکن بہت کم کمنٹس دیئے ہیں۔ میں تو سوچ رہا تھا کہ صفحہ دو صفحے بھر دے گی۔
 

عینی شاہ

محفلین
عینی کے کمنٹس بھی اچھے ہیں لیکن بہت کم کمنٹس دیئے ہیں۔ میں تو سوچ رہا تھا کہ صفحہ دو صفحے بھر دے گی۔
آپ نے کون سے پسند کیئے :cautious:اگر اپکو پسند کرتے تو میں نے ابھی دینے تھے کمنٹس مگر آپ بٹن ہی نہیں پریس کرتے لائیک کا :oops:
 
Top