حسیب نذیر گِل
محفلین
واقعی۔ایک آدھ شعر آجاتا تھا۔کبھی بابے اقبال کا اور کبھی بابے فراز کابہت اچھی تصاویر ہیں مزیدار کیپشن کےساتھ
حسیب کے انداز سے لگ رہا ہے منے نے خوب شعروں کی بارش کی ہوگی
اس کے علاوہ بھی شاید ایک دو شاعروں کو اذیت دی تھی
واقعی۔ایک آدھ شعر آجاتا تھا۔کبھی بابے اقبال کا اور کبھی بابے فراز کابہت اچھی تصاویر ہیں مزیدار کیپشن کےساتھ
حسیب کے انداز سے لگ رہا ہے منے نے خوب شعروں کی بارش کی ہوگی
جی اس دفعہ تو ٹنڈ کروانے کا سوچ رہا ہوںکسی اچھے خطاط سے رابطہ کرنا تھا نا ؛)
بیزار تو نہیں بس یہی سوچ رہا تھا کہ منہ دی عمر ویکھو تے حرکتاں ویکھو۔واہ حسیب بچے ماشاءاللہ بہت اچھے لگ رہے ہو لیکن بہت بیزار بھی
یعنی آپ تعریف کرنا نہیں چاہ رہی تھیں بس یونہی۔۔۔۔۔۔۔۔حسیب بچے کہ رہے تھے نا کہ کسی نے آپ کی تعریف نہیں کی اور صرف منے کی کی ہے اس لیے میں صرف آپ کی تعریف کر رہی ہوں
مُنّے میاں نے چھوٹی سی عمر میں اتنے روگ پال رکھے ہیں تو اب صحت ایسی ہی ہوگیباقی منے میاں کو دیکھ کر تو مجھے ایک اشتہار یا د آرہا ہے ۔جس میں کہتے ہیں کہ "منا ہمارا پھولے پھلے ،قوت ملے اور صحت ملے"
یہ تو مُنّے میاں ہی بتا سکتے ہیںیار یہ سب چھوڑو۔۔ یہ بتاؤ کہ یہ کینو کس باغ سے توڑ کر لائے ہو۔۔۔
گویا آپ خود کو بگلا بھگت کہلوانا چاہ رہے ہیں ؟
جی یہ مُنا ہے۔اور یہ جگہ ساہیوال کا ایک میٹرنٹی ہسپتال ہے
مُنا کیسے پھلے پھولے کہ نہ تو وہ نیڈو پیتا ہے اور نہ ہی اس کی امی اسے روزانہ ڈبل روٹی پر بلیو بینڈ لگا کر دیتی ہیں۔واہ حسیب بچے ماشاءاللہ بہت اچھے لگ رہے ہو لیکن بہت بیزار بھی
حسین بچے کہ رہے تھے نا کہ کسی نے آپ کی تعریف نہیں کی اور صرف منے کی کی ہے اس لیے میں صرف آپ کی تعریف کر رہی ہوں
باقی منے میاں کو دیکھ کر تو مجھے ایک اشتہار یا د آرہا ہے ۔جس میں کہتے ہیں کہ "منا ہمارا پھولے پھلے ،قوت ملے اور صحت ملے"
ابھی انتظار ہے۔مبارکااااااااںںںںںںںںںں۔ لیکن پھر ہوا کیا؟
آپ نے صرف چار بسکٹس اور ایک کینو منے کے آگے رکھا ہے اور پھر بھی پوچھ رہے ہیں کہ منے کو کیا ہوا ہے۔حد ہوتی ہے سادگی کی بھی۔۔۔یہ ہمارے مُنّے کو کیا ہوا؟؟؟ منہ بنا کے بیٹھا ہے
ویسے میں ملنے گیا تھا مُنّے کو
آپکو کیسے پتہ لگا میں شیر کی نظر سے دیکھ رہا ہوں
یہ تو مُنّا ہی بتا سکتا ہےواہ واہ بہت خوب بھئی
لیکن کہیں کہیں منا حسیب سے روٹھا روٹھا لگ رہا ہے
مزاج بخیر نہیں لگ رہے ؟؟؟؟؟؟
کیوں بھئی @محمدبلال اعظم اور حسیب نذیر گِل میں نے ٹھیک کہا نا؟؟؟؟؟؟
کچھ دن "ویٹ" کر لیں۔ یہ نہ ہو کہ سر منڈاتے ہی اولے پڑ جائیں۔ ویسے موسم تو ہے اولوں کا ناجی اس دفعہ تو ٹنڈ کروانے کا سوچ رہا ہوں
سُنا ہے کہ "جو مزہ ٹنڈ میں نہ شہر میں نہ پنڈ میں"
اب دیکھنا ہے کہ واقعی اتنا مزا آتا ہے بھلا
مُنّے کو کہہ چکا ہوں کہ سٹوری لکھ مارو۔مگر مُنّا مانتا ہے نہیںتصاویر کے ہر پہلو پر احباب کی جانب سے سیر حاصل گفتگو ہوچکی ہے اب ذرا اس طویل نشست کے دوران ہونے والی بات چیت کے موضوع اور اس کی تفصیل پر بھی ذرا روشنی ڈال دیں۔
مُنّے کو کہہ چکا ہوں کہ سٹوری لکھ مارو۔مگر مُنّا مانتا ہے نہیں