ہاہاہاہ اغوا کروا کے اور کیسے
اوہو!
یعنی کے تم ملنگ ہو۔
وہی نہ جس کی رال بہتی رہتی ہے۔
سر کے بال الجھے ہوتے ہیں۔
بس اس کو ایک ہی کام ہوتا ہے سر سے جوئیں نکال نکال کر مارتے رہنا
کس کو اغوا کیا جا رہا ہے؟
ہاہاہاہ اغوا کروا کے اور کیسے
اور تو سب ٹھیک ہے لیکن یہ محفل کا ایدمن جیہ کو سوات سے کیسے لائے گا۔ محفل کے ایڈمن کے پاس تو غالباً یہ اختیار نہیں ہو گا۔
اور خود ہی کھاتے بھی رہنا یہ آپ بھول گئے شایداوہو!
یعنی کے تم ملنگ ہو۔
وہی نہ جس کی رال بہتی رہتی ہے۔
سر کے بال الجھے ہوتے ہیں۔
بس اس کو ایک ہی کام ہوتا ہے سر سے جوئیں نکال نکال کر مارتے رہنا
تو گویا آپ اپنا دعوٰی واپس لے رہی ہیں ؟ارے یہ کام تو بندر کرتے ہیں اپ دونوں خود سارے کام کر کے میرے متھے تو نا لگاو جی
تو آپ نے نہیں کیا تھا وہ انسان ہونے کا دعوٰی ؟؟؟؟کون سا دعوا۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟/میںنے کب کیا تھا بھلا