جی درست جواب دیا!
الیکٹرا تو احمد بھائی کو دے دیا۔ آپ ریموٹ پر ہی گزارا کیجئے۔
وارث بھائی؟
ایک اور:
یوں تو اُردو سے اُن کو محبت بہت اور اردو کو اُن کی ضرورت بہتپر وہ مشکل پسند اور ہم نا اہلپھر بھی بھاتی ہے اُن کی مشقت بہتہمارے ایک پیارے سے دوست؟
پہچانیے کون؟
جی کرتا ہوں ٹیگ
نبیل بھایئ؟ایک اور:
ہیں پروگرامنگ کے ماہر، علم کی زنبیل ہیں"ز" سے زیادہ کیا کہیں بس اردو کی تمثیل ہیں
مجھے اپنا الیکٹرا واپس چاہیے!
ایک اور:اردو ہو یا سندھی کوئی بھی زباںیاد رکھا ہے اُنہوں نے "سارا" جہاں