ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

محمداحمد

لائبریرین
پھر سے لکھ دیتے ہیں۔ اشارہ دوں کیا؟

ایک اور:
یوں تو اُردو سے اُن کو محبت بہت
اور اردو کو اُن کی ضرورت بہت
پر وہ مشکل پسند اور ہم نا اہل
پھر بھی بھاتی ہے اُن کی مشقت بہت
ہمارے ایک پیارے سے دوست؟

پہچانیے کون؟
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
شمشاد چاچو
ابن سعید سعود لالہ
نایاب لالہ
مقدس
مہ جبین آنی عندلیب اپیا
سیدہ شگفتہ اپیا
تعبیر اپیا
نیلم
تبسم
یوسف ثانی انکل
الف عین اعجاز انکل
برگ حنا سس
نمرہ سس
محمد امین لالہ
عثمان لالہ
سید تراب کاظمی
@زہراعلوی اپیا
چھوٹاغالبؔ
محمد بلال اعظم

ابھی تک تو ناعمہ عزیز کے ایک تھریڈ پہ ڈاکہ مار کے ٹیگنگ کی ہے۔
اور بھی دیکھتا ہوں ابھی۔
 
Top