چوہدری پرویز , cp34
یہ تو بڑی آسان سی پہیلی تھی ہاہاہا
بہت مشکل کام دے دیا ہے۔بالکل درست۔۔۔ ! ذیشان بھائی
انعام کے طور پر آپ کو ایک پہیلی پوچھنے کا موقع دیا جاتا ہے۔![]()
Think of devil and devil is here
آپ کا ہی پوچھنے لگا تھا لیکن آپ تو ادھر حاضر ہو گئے۔
چلیے ایک اور میری طرف سے
جہاں جہاں اس بزم میں کوئی بھی تصویر ہےوہ ہیں اُن کے رنگ ہیں، خواب ہیں، خواب کی تعبیر ہےجلدی سے مت بتا دیجے گا۔
بہت جلدی تھی آپ کو بھی۔
اینی ویز۔۔۔ ۔! درست کہا![]()
کافی جلدی جلدی جوابات مل رہے ہیں۔ ناراضگی تو بنتی ہےاجی یوں ناراض تو نہ ہوئیے
ناراض ہو کے آپ بالکل اچھے نہیں لگتے
چوہدری پرویز , cp34
ان کی طرح ان کا نام بھی شرارتی ہےچوہدری صاحب کو تو بلائے کوئی۔میں تو اُن کو ٹیگ ہی نہیں کر پاتا۔
کافی جلدی جلدی جوابات مل رہے ہیں۔ ناراضگی تو بنتی ہے
اجی یوں ناراض تو نہ ہوئیے
ناراض ہو کے آپ بالکل اچھے نہیں لگتے