خالد محمود چوہدری
محفلین
ہمیں بہت خوشی ہوئی ، ایسا لگا جیسے ہماری بھی ملاقات ہو گئی ۔ بہت شکریہ۔ ہم قیصرانی صاحب کو بہت مس کرتے ہیں۔
چاہےوہ ہمیں کرتے ہوں نا ہوںہمیں بہت خوشی ہوئی ، ایسا لگا جیسے ہماری بھی ملاقات ہو گئی ۔ بہت شکریہ۔ ہم قیصرانی صاحب کو بہت مس کرتے ہیں۔
آپ ڈیفالٹ سیٹنگ کو آفینسیو سے فرینڈلی پر سوئچ کرلیں۔ لہو گرم رکھنے کے بہانے بھی ہوتے تو بہانے ہی ہیںہم سینہ بھی صرف ان سے ملاتے ہیں جن سے دل ملتا ہو ورنہ تو سینہ سپر ہی رہتے ہیں
قبلہ، وہ پہلے ہی فرینڈلی ہے لیکن جن سے دل نہ ملیں ان سے سینے ملانے کی منافقت نہیں ہوتی ہم سے ۔آپ ڈیفالٹ سیٹنگ کو آفینسیو سے فرینڈلی پر سوئچ کرلیں۔ لہو گرم رکھنے کے بہانے بھی ہوتے تو بہانے ہی ہیں
بہت خوب جناب آپ کے دِل ملنے اور نہ مِلنے کا معیار اُمید ہے آپ کی شخصیت کی طرح ہی خوبصورت ہو گاقبلہ، وہ پہلے ہی فرینڈلی ہے لیکن جن سے دل نہ ملیں ان سے سینے ملانے کی منافقت نہیں ہوتی ہم سے ۔
ایسا کوئی معیار نہ بنایا اور نہ رکھا لیکن مزاج کی ہم آہنگی ہی بنیادی شے ہے تعلق میںبہت خوب جناب آپ کے دِل ملنے اور نہ مِلنے کا معیار اُمید ہے آپ کی شخصیت کی طرح ہی خوبصورت ہو گا
اور جو آپ کی طبعیت کی اس ٹیڑھ سے سمجھوتہ کر کے اس کی آپ سے خوب نبھتی ہےہم سینہ بھی صرف ان سے ملاتے ہیں جن سے دل ملتا ہو ورنہ تو سینہ سپر ہی رہتے ہیں
کیا نہلے پہ دھلا مارا ہےقبلہ، وہ پہلے ہی فرینڈلی ہے لیکن جن سے دل نہ ملیں ان سے سینے ملانے کی منافقت نہیں ہوتی ہم سے ۔
میں کھلی ہوئی اک سچائی، مجھے جاننے والے جانتے ہیںاور جو آپ کی طبعیت کی اس ٹیڑھ سے سمجھوتہ کر کے اس کی آپ سے خوب نبھتی ہے
اور ہم آپ کی اسی ادا پر مر مٹے ہیںمیں کھلی ہوئی اک سچائی، مجھے جاننے والے جانتے ہیں
میں نے کن لوگوں سے نفرت کی اور کن لوگوں کو پیار دیا
آپ ملنے والوں کی جو واٹ لگاتے ہیں اس کے بعد ہم جیسے لوگ "تنہائی پسند" ہونے میں ہی عافیت جانتے ہیںوہ تنہائی پسند ہیں مجھے تو فیس بک اور جی میل پر بھی نہیں ملتے
استغفر اللہ تجمل حسین آپ کا بھی یہی ماننا ہے؟آپ ملنے والوں کی جو واٹ لگاتے ہیں اس کے بعد ہم جیسے لوگ "تنہائی پسند" ہونے میں ہی عافیت جانتے ہیں
ماشاءاللہ عبدالغفار، میرا آپ کے متعلق یہی خیال ہےاستغفر اللہ تجمل حسین آپ کا بھی یہی ماننا ہے؟