ایک سابق محفلین سے ملاقات!

فاتح

لائبریرین
فاتح صاحب آپ کے پاس صرف پر مزاح والی آپشن موجود ہے برائے مہربانی نتظامیہ سے رابطہ کریں
توجہ دلانے کا شکریہ۔ مسئلہ درست کر دیا گیا ہے، اب میں آپ کے مراسلوں کو نا پسندیدہ قرار دے سکتا ہوں جیسا کہ اوپر کے مراسلے سے ظاہر ہے۔
 
تجمل حسین

محفلین
Screenshot_from_2015_09_13_06_45_54.png

توجہ دلانے کا شکریہ۔ مسئلہ درست کر دیا گیا ہے، اب میں آپ کے مراسلوں کو نا پسندیدہ قرار دے سکتا ہوں جیسا کہ اوپر کے مراسلے سے ظاہر ہے۔

تو اس کا مطلب آپ کے پاس دو ہی آپشنز ہیں نا پسند اورپر مزاح

:):LOL::ROFLMAO:
 
زبیر حسین

محفلین
قیصرانی بھائی سے ملاقات کا شکریہ ۔
قیصرانی بھائی کیا اب سچ مچ نہیں آئیں گے ۔
کیا آپ نے ان سے کچھ نہیں پوچھا اس بارے ؟
فیس بُک ہم کھولتے نہیں اور ان سے ملاقات ہو نہیں پاتی ۔
 
قیصرانی پچھلے دنوں لاہور تشریف لائے تھے اسی محفل کے ایک محفلین سے ملاقات بھی ہوئی پھر قیصرانی نے ان کو گھر آنے کی دعوت دی۔ تو اس محفلین سے محفل سے ہٹ کر بھی میری محفل ہوتی رہتی ہے سو کافی وہ محفلین قیصرانی سے بہت متاثر ہے اور قیصرانی کی کچھ خصوصیات کا ذکر کیا جس پر میں بھی قیصرانی کا معتقد ہوگیا ہوں۔دراصل کھل کر بات اس لیئے نہیں کرسکتا ہوں کہ یہ تو ہماری آپس کی گفتگو کا حصہ تھی شائد وہ برا منا جائے کہ کیوں اس ملاقات کے احوال کا تذکرہ محفل میں کیا۔
 
باباجی

مناسب تدوین کرکے آپ یہاں ضرور تذکرہ کریں بابیو
:)
 
باباجی

محفلین
میں نے قیصرانی بھائی سے کہا تھا کہ ڈاگ شو کی تصاویر شیئر کیجیے گا
اس ان کا جواب تھا کہ جی کوشش کروں گا
لگتا ہے کوشش نہیں کی :)
 
arifkarim

معطل
قیصرانی پچھلے دنوں لاہور تشریف لائے تھے اسی محفل کے ایک محفلین سے ملاقات بھی ہوئی پھر قیصرانی نے ان کو گھر آنے کی دعوت دی۔ تو اس محفلین سے محفل سے ہٹ کر بھی میری محفل ہوتی رہتی ہے سو کافی وہ محفلین قیصرانی سے بہت متاثر ہے اور قیصرانی کی کچھ خصوصیات کا ذکر کیا جس پر میں بھی قیصرانی کا معتقد ہوگیا ہوں۔دراصل کھل کر بات اس لیئے نہیں کرسکتا ہوں کہ یہ تو ہماری آپس کی گفتگو کا حصہ تھی شائد وہ برا منا جائے کہ کیوں اس ملاقات کے احوال کا تذکرہ محفل میں کیا۔
باتیں گھمانے پھرانے کی بجائے اس محفلین کا نام فاتح بتا دیں :)
 
Top