پکاپاکستانی
معطل
جی مطالعہ کرلوں پھر کرتا ہوںدو سوال تو آپ کر ہی چکے جناب، باقی بھی کرلیجیے
جی مطالعہ کرلوں پھر کرتا ہوںدو سوال تو آپ کر ہی چکے جناب، باقی بھی کرلیجیے
تو پھر تھیلے سے بلی کب باہر آئے گئیجی نہیں سوال ہی ہے
تو پھر تھیلے سے بلی کب باہر آئے گئی
میرا مطلب ہے سوال کب کریں گے
زندگی کے پرچے میںمیں محفل میں کچھ سوال لے کر آیا ہوں،
کیا محفل میں آزادی رائے کی اجازت ہے
کیا محفل میں سوال کی اجازت ہے
سوالات مذہبی نہیں سیاسی نہیں اختلافی نہیں
سوال نہیں جواب مشکل ہوتا ہےزندگی کے پرچے میں
سب سوال لازم ہیں
سب سوال مشکل ہیں
خوش آمدید ۔۔۔۔
سوال اٹک گئے ہیں کیا؟؟؟ یا پھر آپ اٹک گئے ہیں ؟؟؟
ابھی کرتا ہوں سوالخوش آمدید ۔۔۔۔
سوال اٹک گئے ہیں کیا؟؟؟ یا پھر آپ اٹک گئے ہیں ؟؟؟
جی میں شہر اٹک کا نہیںنہیں،دونوں کو میں نے اٹک میں نہیں دیکھا۔اس بات کی گارنٹی لے لیں۔
آپ نے پورا اٹک چھان بھی مارا ؟نہیں،دونوں کو میں نے اٹک میں نہیں دیکھا۔اس بات کی گارنٹی لے لیں۔
جی میں شہر اٹک کا نہیں
آپ نے پورا اٹک چھان بھی مارا ؟
مگر آپ کے سوال اٹک کے ہیں شاید ۔جی میں شہر اٹک کا نہیں
جی نہیں سوال بھی اٹک کے نہیںمگر آپ کے سوال اٹک کے ہیں شاید ۔
مگر آپ کے سوال اٹک کے ہیں شاید ۔
ہو سکتا ہے یہی ہو میں دعویٰ نہیں کرتااتنی حجت و تردد کے بعد اگر کچھ سامنے بھی آیا تو شاید پہاڑ اور چوہے کا محاورہ یاد آ جائے۔
جی نہیں سوال بھی اٹک کے نہیں
اچھا !ہو سکتا ہے یہی ہو میں دعویٰ نہیں کرتا
نہیں سوال اسلام آباد والے نہیںنہیں،اس پر بھی اتفاق نہیں کیا جاسکتا۔سوال تو اسلام آباد کے لگ رہے ہیں بس یہ سمجھ نہیں آئی کہ نومبر کی جگہ اکتوبر میں کیسے آگئے؟
سمائلس