پکاپاکستانی
معطل
اجازت کا انتظار ہےسوال کیجئے . محفلین کا بھیجا فرائی مت کیجئے .
اگر میرا سوال کرنا برا لگ رہا ہے تو کہہ دیں
اجازت کا انتظار ہےسوال کیجئے . محفلین کا بھیجا فرائی مت کیجئے .
اگر میں آپ کی شاعری پر کہہ دوں بھیجا فرائی مت کریں تو برا لگے نا تو مجھے بھی برا لگاسوال کیجئے . محفلین کا بھیجا فرائی مت کیجئے .
ویسے تو سوال کرنا بری بات ہوتی ہے لیکن یہاں کے لوگ کافی سخی واقع ہوئے ہیں آپ کو خالی ہاتھ نہیں لوٹائیں گے .اجازت کا انتظار ہے
اگر میرا سوال کرنا برا لگ رہا ہے تو کہہ دیں
ابھی تک ایک اجازت ملی ہے کچھ لوگ اور اجازت دیں تو کردوںمیں نے تو سوال پڑھنے کی غرض سے تین صفحات پڑھ ڈالے ہیں. امید کرتا ہوں چوتھے صفحے کی نوبت نہیں آئے گی.
کیا محفل کی رکنیت کی اکثریت جب تک اجازت نہیں دے گی سوال نہیں کریں گے؟اجازت کا انتظار ہے
اگر میرا سوال کرنا برا لگ رہا ہے تو کہہ دیں
کن مخصوص محفلین سے اجازت چاہتے ہیں؟ابھی تک ایک اجازت ملی ہے کچھ لوگ اور اجازت دیں تو کردوں
جب بتایا کہ سوال اس بارے کرنا ہے پھر کسی نے اجازت نہیں دیکیا محفل کی رکنیت کی اکثریت جب تک اجازت نہیں دے گی سوال نہیں کریں گے؟
جی کرتا ہوںمحترم آپ کا سوال سر آنکھوں پر. آپ پوچھنے کی جسارت تو کریں.
نہیں جو جو آیا تھا ان میں سے کچھ ہوںکن مخصوص محفلین سے اجازت چاہتے ہیں؟
بتانے کےلئے شکریہ اپ کو کیا لگ رہا ہےمجھے تو یہ مداری کا کھیل لگ رہا ہے
جی نہیں مخصوص سے نہیں بلکہ لگ رہا ہے کہ جو محفلین ان کو عزیز ہیں ان سے چاہتے ہیںکن مخصوص محفلین سے اجازت چاہتے ہیں؟
دو تین اور ہو جائیں تو ٹھیک ہےجی نہیں مخصوص سے نہیں بلکہ لگ رہا ہے کہ جو محفلین ان کو عزیز ہیں ان سے چاہتے ہیں
ہو سکتا ہے اپ کو لگ رہا ہو میں کیا کہہ سکتا ہوںمجھ سے ہی پوچھ لیں اگر باقیوں سے جھجھک محسوس کر رہے ہیں. تمام دوست ماشاءاللہ پڑھے لکھے اور سلجھے ہوئے ہیں. میرا گمان ہے کہ آپ تھوڑے سے جزباتی لگ رہے ہیں.