پکاپاکستانی
معطل
جی ابھی کرتا ہوںاچھا !
تو سوال کیجیے ۔
جی ابھی کرتا ہوںاچھا !
تو سوال کیجیے ۔
آپ دلگرفتہ نہ ہوں، پورا وقت لیں! یہاں تو بس احباب شغل کر رہے ہیں، البتہ آپ بالآخر سوال پوچھ ہی لیجیے گا ورنہ کتنوں کی دلشکنی ہو جائے گی۔ہو سکتا ہے یہی ہو میں دعویٰ نہیں کرتا
جی نہیں پردہ نہیں ، ابھی کرتا ہوںچلیے جہاں کے بھی ہیں۔سامنے لے آئیے یا پردہ کرتے ہیں آپ کے سوال؟
ازرائے تفنن
جی بہتر میں پوچھ لیتا ہوںآپ دلگرفتہ نہ ہوں، پورا وقت لیں! یہاں تو بس احباب شغل کر رہے ہیں، البتہ آپ بالآخر سوال پوچھ ہی لیجیے گا ورنہ کتنوں کی دلشکنی ہو جائے گی۔
ابھی تو چوہا بھی نہیں مل رہااتنی حجت و تردد کے بعد اگر کچھ سامنے بھی آیا تو شاید پہاڑ اور چوہے کا محاورہ یاد آ جائے۔
سوال کو چوہا نہ کہیںابھی تو چوہا بھی نہیں مل رہا
سوال کو چوہا نہ کہیں
چوہے کی جگہ شیر بھی کہہ لوں تو ڈر لاگے کہیں شیر آیا شیر آیا والی حکایت ہی سچ نہ ہو جائے اس دھاگے میں ۔سوال کو چوہا نہ کہیں
چلیے چوہے کو سوال کہہ لیتے ہیں۔یہاں محفل پر احباب سے تو آپ کا سوال سامنا کرنے سے کترا رہا ہے شاہد چوہے کے سامنے آجائے؟
ازرائے تفنن
آپ میری بات کا مذاق تو نہیں بنا رہےچوہے کی جگہ شیر بھی کہہ لوں تو ڈر لاگے کہیں شیر آیا شیر آیا والی حکایت ہی سچ نہ ہو جائے اس دھاگے میں ۔
بہت دعائیں
یہ تو اردو محفل کے عمومی اصول ہیں جن کی پاسداری ہر رکن پر لازم ہے اگر اس بارے کوئی سوال ہے تو براہ راست منتظمین سے رابطہ بہتر رہے گا ۔میں ان نکات پر سوال کرنا چاہتا ہوں کیا اجازت ہے؟
آپ میری بات کا مذاق تو نہیں بنا رہے
نہیں میرے محترم ایسا نہیں ہےآپ میری بات کا مذاق تو نہیں بنا رہے
جی نہیں بھائی۔صرف مزاح کے لیے لکھ رہے تھے،کیونکہ آپ کی جانب سے اچھے انداز میں جوابات آرہے تھے تو رونق کے سبب حصہ لیتے گئے۔پھر بھی اگر آپ کو بُرا لگا تو معذرت خواہ ہیں۔
خوش رہیے۔
ہم محفلین مذاق کرتے ہیں بناتے اور اڑاتے نہیں ۔ اگر یقین نہ آئے تو سوال کر کے دیکھ لیں ۔آپ میری بات کا مذاق تو نہیں بنا رہے
لگتا ہے آپ کا اندازہ درست نکلامجھے تو کوئی پرانے محفلین لگ رہے ہیں آپ!
- ارکان ایسا کوئی مواد ارسال کرنے سے گریز کریں جس سے دوسروں کی دل آزاری کا خدشہ ہو۔
- کسی بھی قسم کی لغو گفتگو، دھمکی آمیز پیغامات اور گالی گلوچ کی قطعی اجازت نہیں۔
- ایسا کوئی مواد جس سے کسی گروہ، مذہب ، فرقے ، قوم یا ملک کی دل آزاری کا پہلو نکلتا ہو، کو ارسال مت کریں۔
- یہاں ارسال کیئے گئے کسی بھی مواد کو کسی بھی سبب کے باعث حذف کرنے یا مدون کرنے کے تمام حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
میں ان نکات پر سوال کرنا چاہتا ہوں کیا اجازت ہے؟
- اگر کوئی رکن قوائد کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا تو اس کو انتظامیہ کا کوئی رکن تنبیہ کر سکتا ہے، اس کے باوجود اگر متعلقہ رکن باز نہیں آیا تو اس پر جزوقتی پابندی جو کہ دو ہفتہ کی میعاد پر محیط ہو سکتی ہے یا مکمل پابندی لگائی جا سکتی ہے۔
- اردو ویب کی انتظامیہ (ناظمین اور منتظمین) کو کسی پیغام میں ردوبدل اور اسے حذف کرنے کا پورا پورا اختیار ہے۔ اور اس بارے میں وہ کسی کو جوابدہ نہیں سوائے انتظامیہ کے۔ اگر آپ محسوس کریں کہ کسی ناظم نے آپ سے زیادتی کی ہے تو آپ ناظمین اعلیٰ کو اس سے آگاہ کریں۔
اس کی تو شاید تردید ہو چکی۔لگتا ہے آپ کا اندازہ درست نکلا
یہ دونوں اندازے درست نہیںلگتا ہے آپ کا اندازہ درست نکلا
جی ہوچکی ہےاس کی تو شاید تردید ہو چکی۔
برا نہیں لگا کوئی بات نہیںجی نہیں بھائی۔صرف مزاح کے لیے لکھ رہے تھے،کیونکہ آپ کی جانب سے اچھے انداز میں جوابات آرہے تھے تو رونق کے سبب حصہ لیتے گئے۔پھر بھی اگر آپ کو بُرا لگا تو معذرت خواہ ہیں۔
خوش رہیے۔