زیک
مسافر
اور کل آپ یہاں نہ ہوئے تو؟نہیں میرا خیال ہے کل ہی کرتا ہوں کل تک لوگ بھول جائیں گے غصے ٹھنڈے ہو جائیں گے
اور کل آپ یہاں نہ ہوئے تو؟نہیں میرا خیال ہے کل ہی کرتا ہوں کل تک لوگ بھول جائیں گے غصے ٹھنڈے ہو جائیں گے
وعدہ کرلوں پھر ٹھیک ہےاور کل آپ یہاں نہ ہوئے تو؟
آپ کی سوری ٹھیک ہے لیکن بھائی سوال کروں نا کروں مذاق اڑانے کا حق تو نہیں ناسوری پاکستانی بھائی اگر میری باتیں آپ کو بری لگی ہو
لیکن بھائی آپ بھی اب اپنا سوال پیش کیجئے ۔ تاکہ ہمارے علم میں اضافہ ہو۔ ایک بار پھر سوری
۳ منٹمیری اور محفل پر میرے تمام رشتہ داروں کی طرف سے سوال کی اجازت ہے مگر ایک شرط کے ساتھ:
کہ مکمل سوال ایک گھنٹے کے اندر اندر پوچھ لیا جائے
کتنے منٹ رہ گئے ہوے ہیںاور کل آپ یہاں نہ ہوئے تو؟
اچھا میں سوال کرتا ہوں
ٹھیک ہے بھا ئی لیکن جب آپ لڑی بنا لیتے ہیں کہ مجھے سوال کرنا ہے۔اور آپ پھر سوال نہ کریں یہ بھی تو مذاق ہے۔آپ کی سوری ٹھیک ہے لیکن بھائی سوال کروں نا کروں مذاق اڑانے کا حق تو نہیں نا
نہیں بھائی میں نے سوال کئے ہیںٹھیک ہے بھا ئی لیکن جب آپ لڑی بنا لیتے ہیں کہ مجھے سوال کرنا ہے۔اور آپ پھر سوال نہ کریں یہ بھی تو مذاق ہے۔
اپنی مرضی سے کام کرنا جرم تو نہیںٹھیک ہے بھا ئی لیکن جب آپ لڑی بنا لیتے ہیں کہ مجھے سوال کرنا ہے۔اور آپ پھر سوال نہ کریں یہ بھی تو مذاق ہے۔
یہ آپ کے سوالات ہیں۔کسی کو یہاں سے کیوں نکالتے ہیں
کیا کسی کو گالی دینے پر اس کو یہاں سے نہیں نکالتے
اگر کوئی یہاں کی انتظامیہ سے اوپن بات کرنا چاہتا ہے تو کرسکتا ہے
کیا یہ سوال پوجھنا بھی غلط ہے
ان سوالوں کی وجہ سے مجھے نکالا تو نہیں جاے گا
سوال ہی ہیںیہ آپ کے سوالات ہیں۔
صرف تصدیق کر رہا تھا ۔سوال ہی ہیں
آپ کو کسی بات کے جواب لگ رہے ہیں
بھائی کسی کا مذاق بنانا اچھی بات نہیں ہوتی اگر میں آپ کو بولوں آپ کو برا لگے کے ناحضور آپ کے ایک ممکنہ سوال کا جواب حاضر ہے۔۔۔
جواب: جی ہاں پاکستان میں نفسیات کے ماہرین موجود ہیں تاہم فیس وغیرہ کا علم نہیں۔
جی سوال ہیںصرف تصدیق کر رہا تھا ۔
اک رکن محفل اردو کی حیثیت سے میری ذاتی سوچ یہی ہے کہکسی کو یہاں سے کیوں نکالتے ہیں
کیا کسی کو گالی دینے پر اس کو یہاں سے نہیں نکالتے
بہتر ہوگا کہ ذاتی مراسلت کرتے منتظمین سے اپنی شکایت کے ازالے کی درخواست کی جائے ۔اگر کوئی یہاں کی انتظامیہ سے اوپن بات کرنا چاہتا ہے تو کرسکتا ہے
کیا یہ سوال پوجھنا بھی غلط ہے
ان سوالوں کی وجہ سے مجھے نکالا تو نہیں جاے گا
کسی کو یہاں سے کیوں نکالتے ہیں
کیا کسی کو گالی دینے پر اس کو یہاں سے نہیں نکالتے
اگر کوئی یہاں کی انتظامیہ سے اوپن بات کرنا چاہتا ہے تو کرسکتا ہے
کیا یہ سوال پوجھنا بھی غلط ہے
ان سوالوں کی وجہ سے مجھے نکالا تو نہیں جاے گا
چونکہ یہ سوال انتظامیہ سے متعلق ہیں لہذا اس کے لئے یہ زمرہ بہتر رہے گا:کسی کو یہاں سے کیوں نکالتے ہیں
کیا کسی کو گالی دینے پر اس کو یہاں سے نہیں نکالتے
اگر کوئی یہاں کی انتظامیہ سے اوپن بات کرنا چاہتا ہے تو کرسکتا ہے
کیا یہ سوال پوجھنا بھی غلط ہے
ان سوالوں کی وجہ سے مجھے نکالا تو نہیں جاے گا
آپ انتظامیہ والے ہیںمیری ذاتی سوچ ہے