ایک سوال

ممکنہ طر پر سوال نمبر ایک: اگر محفل میں ایسی بات کرنے سے منع کیا گیا ہے جس سے کسی کی دل آزاری ہو تو اس پر عمل کیوں نہیں کیا جاتا؟ اگر محفلیں عمل نہیں کرتے تو منتظمین ایکشن کیوں نہیں لیتے.
اگر آپ کو بھی سوال کرنا ہے تو اپنے لئے الگ لڑی بنا لیں
 
مذاق تو آپ نے بنایا ہے۔ محفلین نے خندہ پیشانی آپ کو ا جازت دی کہ آپ سوال کر سکتے ہیں تو پھر آپ کو سوال کرنا چاہیے تھا ۔فضول میں بات کا بتنگڑ بنا رہے ہیں آپ۔
اور یہاں سوال کر نے کی اجازت نہیں مانگی جاتی
ایک تو آپ نے زیادتی کی جگت ماری مذاق بنایا پھر غصے بھی آپ ہی ہورے ہیں
 
میری اور محفل پر میرے تمام رشتہ داروں کی طرف سے سوال کی اجازت ہے مگر ایک شرط کے ساتھ:

کہ مکمل سوال ایک گھنٹے کے اندر اندر پوچھ لیا جائے
آپ نے ایک گھنٹے کا ٹائم دیا تھا ابھی لوگ غصے ہورئے ہیں میں سوال کل کرلوں ؟
 

اے خان

محفلین
سوری پاکستانی بھائی اگر میری باتیں آپ کو بری لگی ہو
لیکن بھائی آپ بھی اب اپنا سوال پیش کیجئے ۔ تاکہ ہمارے علم میں اضافہ ہو۔ ایک بار پھر سوری:)
 
Top