عثمان قادر
محفلین
میں سب کو پہلے ہی بتا دوں
اس بھائی کے سوال کے بعد میں بھی ایک سوال کروں گا ۔۔۔۔۔
اور مجھے کوئی نا روکے ۔۔۔۔
اس بھائی کے سوال کے بعد میں بھی ایک سوال کروں گا ۔۔۔۔۔
اور مجھے کوئی نا روکے ۔۔۔۔
بھائی آپ میرا مذاق نا بنائیںویسے بھائی نے اپنا نام بہت چن کر رکھا ہے ۔۔۔۔۔
جیسا نام ویسے ہی کام کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔
یہ بات میں کہہ دوں تو آپ کو بری لگے نا مجھے بھی بری لگیسوال کرنا ہے تو کرو نہیں کرنا تو خود کشی کرلو۔
اچھا سوری ۔۔۔۔بھائی آپ میرا مذاق نا بنائیں
آپ نے کہا تھا میں مذاق نہیں بناونگالگتا ہے کہ اب چوہا نہیں پیٹرول نکلے گا اور تمام محفلین خود کفیل ہو جائیں گے۔
کوئی بات نہیں مگر کوئی کسی کا مذاق نا بنائے بری بات ہوتی ہےاچھا سوری ۔۔۔۔
ریسورس کرسلگتا ہے کہ اب چوہا نہیں پیٹرول نکلے گا اور تمام محفلین خود کفیل ہو جائیں گے۔
بھائی اب ڈانٹیں تو نا ؟؟؟کوئی بات نہیں مگر کوئی کسی کا مذاق نا بنائے بری بات ہوتی ہے
آپ نے جگت ماری میرا مذاق بنایا اگر میں آپ کو بولوں تو برا لگے ناکہی آپ مینٹل ہسپتال سے تو نہیں بھاگے ہیں؟؟؟
بھائی جان آپ کب سے کہہ رہے ہیں کہ مجھے سوال پوچھنا ہے۔لیکن ابھی تک آپ صرف باتیں ہی بنا رہے ہیں۔یہ بات میں کہہ دوں تو آپ کو بری لگے نا مجھے بھی بری لگی
اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ آپ میرا مذاق اڑائیںبھائی جان آپ کب سے کہہ رہے ہیں کہ مجھے سوال پوچھنا ہے۔لیکن ابھی تک آپ صرف باتیں ہی بنا رہے ہیں۔
واہ کوئی سوال بھی نہیں کیا اور مشہور ہو گئے ۔۔۔۔۔۔آج کی مقبول ترین لڑی کا اعزاز
آپ کے نام ہوا!!!!!!!!!!!!!!
جی مذاق کی بات کررہا ہوں
سوال تو مجھے کرنا ہےواہ کوئی سوال بھی نہیں کیا اور مشہور ہو گئے ۔۔۔۔۔۔
قسمت ہو تو ایسی ۔۔۔۔۔
مذاق تو آپ نے بنایا ہے۔ محفلین نے خندہ پیشانی آپ کو ا جازت دی کہ آپ سوال کر سکتے ہیں تو پھر آپ کو سوال کرنا چاہیے تھا ۔فضول میں بات کا بتنگڑ بنا رہے ہیں آپ۔آپ نے جگت ماری میرا مذاق بنایا اگر میں آپ کو بولوں تو برا لگے نا