جی ہاں۔ان میں زیک نیوی بلیو شرٹ میں ہیں؟
تبھی میں بھی کہوں کہ آپ نے تو کبھی نیوی بلیو پہنا نہیںجی ہاں۔
آپ کے تبصرے سے خیال آیا کہ یہ شرٹ نیوی بلیو تو نہیں ہے۔ فون کے کیمرے کا کلر کاسٹ یہاں قصوروار ہے۔ نیرنگ خیال یہ آپ کا فون تھا؟
بائی دا وے آپ پونی مین ہیں بالوں میں پونی پہن رکھی ھےجی ہاں۔
آپ کے تبصرے سے خیال آیا کہ یہ شرٹ نیوی بلیو تو نہیں ہے۔ فون کے کیمرے کا کلر کاسٹ یہاں قصوروار ہے۔ نیرنگ خیال یہ آپ کا فون تھا؟
خبردار جو لکھاویسے زیک انکل لگ رھے ہیں کبھی کسی نے زیک انکل نہیں لکھا نہ میں نے پڑھا۔۔۔۔۔۔۔۔
انکل کیوں کہا؟؟؟؟؟خبردار جو لکھا
جی ہاں لمبے بال ہیں اکثر پونی ٹیل میں رکھتا ہوںبائی دا وے آپ پونی مین ہیں بالوں میں پونی پہن رکھی ھے
لمبے بال رکھنے کی کوئی خاص وجہ؟ عموماً مرد لمبے بال کم ہی رکھتے ہیںجی ہاں لمبے بال ہیں اکثر پونی ٹیل میں رکھتا ہوں
محفل پر ٹرولنگ کا غملمبے بال رکھنے کی کوئی خاص وجہ؟ عموماً مرد لمبے بال کم ہی رکھتے ہیں
غم میں پیٹ بڑھنے کا تو سنا تھا، بال بڑھتے پہلی بار دیکھامحفل پر ٹرولنگ کا غم
کبھی بڑھی ہوئی شیو نہیں دیکھی۔غم میں پیٹ بڑھنے کا تو سنا تھا، بال بڑھتے پہلی بار دیکھا
اب تو کہہ دیا نا دوبارہ مت کہنا!ویسے زیک انکل لگ رھے ہیں
تمام فوجیوں کا بھی یہی حال ہوتا ہے شاید ۔مجھے تو دوسروں کے لمبے بال دیکھ کر ہی سر پر خارش ہونے لگتی ہے۔
ابھی چند روز قبل ہی تو میں نے کہا تھا ۔ویسے زیک انکل لگ رھے ہیں کبھی کسی نے زیک انکل نہیں لکھا نہ میں نے پڑھا۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ بال کھلے کیوں نہیں چھوڑتے؟جی ہاں لمبے بال ہیں اکثر پونی ٹیل میں رکھتا ہوں