مریم افتخار
محفلین
کوآرڈینیٹ کوویلنٹ بانڈ!جیمز بانڈ؟ یا صمد بانڈ؟
کوآرڈینیٹ کوویلنٹ بانڈ!جیمز بانڈ؟ یا صمد بانڈ؟
درست کہا ۔ ویسے محفلی ملاقاتوں میں کو ویلینٹ بانڈ ہونا چاہیئے تاکہ ہر محفلی ری ایکٹنٹ کو تعامل کا یکساں موقع ملے ۔کوآرڈینیٹ کوویلنٹ بانڈ!
حق سائیں ۔۔۔ سچ سرکار۔۔۔ علی ولی۔۔ ۔میرے متعلق تو کم از کم آپ یہ رائے قائم نہیں کر سکتے کیونکہ آپ سے گذشتہ کئی سالوں پر محیط یاد اللہ میں خشکی و سکری دونوں کا دور دور تک کوئی واسطہ نہیں۔
میاں "ظن" یوں ہی ہم پر گراں گزرتا ہے۔ کیا کریں، اور حسن کے ساتھ تو اچھا بھی نہیں لگتا۔واہ یہ دن بھی دیکھنے رہ گئے تھے کہ کسی حسنِ "زن" کا شکریہ میاں ذوالقرنین ادا کیا کریں گے۔
شکر ہے میرا شمار ملامتیوں میں نہیں کیا۔۔۔ ۔مجھے اس تصویر میں دو درویش، دو رند اور دو ملامتی صوفی نظر آتے ہیں۔
کون کیا ہے تو اس کے لیے فکر ہر کس بقدرِ ہمتِ اوست۔
اٹھا لوں قسمیں ساقی۔۔۔۔خواہ آپ جیسا محبت کرنے والا دوست ہی کیوں نہ ہو لیکن درویشی کے درجے پر تو مجھے کوئی ذی شعور کسی صورت فائز نہیں کر سکتا۔۔۔ اور ملامتی ہی سہی ہوتا تو وہ بھی صوفی ہی ہے اور یہ درجہ بھی مجھے دیا جانا نہیں بنتا۔۔۔
ہاں، رند شاید کہہ سکتے ہوں لیکن وہ بھی استعارتاً کیونکہ پینے پلانے کے نام پر محض کافی ہی ہے میری زندگی میں۔
گراں تو آپ شاید بتا رہے تھے کہ آپ کو اب وجودِ "زن" بھی لگتا ہے اسی لیے میں حسنِ "زن" پر تھوڑا ٹھٹھک گیا۔میاں "ظن" یوں ہی ہم پر گراں گزرتا ہے۔ کیا کریں، اور حسن کے ساتھ تو اچھا بھی نہیں لگتا۔
نہیں وہ تو التفات کا ذکر تھا شاید۔۔۔۔گراں تو آپ شاید بتا رہے تھے کہ آپ کو اب وجودِ "زن" بھی لگتا ہے اسی لیے میں حسنِ "زن" پر تھوڑا ٹھٹھک گیا۔
میرا ارادہ ہے کسی دن پھر جاؤں اسی کیفے اور کہوں اپنی سگنیچر کافی منٹ مارگریٹا سرو کر دیں پلیزوہ تو امجد میانداد پیتے ہیں۔۔۔ میں تو اسیرِایسپریسو ہوں
تو سب محفل کے بانڈ کے تحت ہی تو مل پائے تھے جنابان سب کو ایک جگہ جمع کرنے کے لیے بھی تو کوئی"بانڈ" چاہیئے تھا۔
پیتے نہیں پلا دیے جاتے ہیںوہ تو امجد میانداد پیتے ہیں۔۔۔ میں تو اسیرِایسپریسو ہوں
کوآرڈینیٹ کوویلنٹ بانڈ!
درست کہا ۔ ویسے محفلی ملاقاتوں میں کو ویلینٹ بانڈ ہونا چاہیئے تاکہ ہر محفلی ری ایکٹنٹ کو تعامل کا یکساں موقع ملے ۔
لگتا ہے یہاں سعد اور میاں داد موضوعاتی ویلنسی میں رن آؤٹ ہو گئے ۔
در اصل یہی مراد تھی کہ کو ویلینٹ بانڈ ہو نا چاہیئے تھا جو کہ نہیں تھا ۔ یعنی اس سے سب کو اپنے ویلنس شیل کی شیئرنگ یکساں رکھنے کا موقع ملتا اور پولیرٹی کے جھکاؤ یا انٹریکشن کا اثر ہی نہ ہوتا ۔کویلنٹ بانڈ کی بات کرتے ہیں تو پھر کمزور ویلنسی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
مجھے نہیں کرنی یہ پرانی باتیں تب بھی ان باتوں پر غور کرتے ہوئے سر میں درد ہوتا تھا اب تو یاد بھی نہیں کہ کیمسٹری کیا ہوتا ہے۔در اصل یہی مراد تھی کہ کو ویلینٹ بانڈ ہو نا چاہیئے تھا جو کہ نہیں تھا ۔ یعنی اس سے سب کو اپنے ویلنس شیل کی شیئرنگ یکساں رکھنے کا موقع ملتا اور پولیرٹی کے جھکاؤ یا انٹریکشن کا اثر ہی نہ ہوتا ۔
اس سے آگے گوگل نے بھی جواب دے دیا ہے اور امجد میانداد کو مزید بھرم جھاڑنے سے منع کر دیا ہے۔مجھے نہیں کرنی یہ پرانی باتیں تب بھی ان باتوں پر غور کرتے ہوئے سر میں درد ہوتا تھا اب تو یاد بھی نہیں کہ کیمسٹری کیا ہوتا ہے۔در اصل یہی مراد تھی کہ کو ویلینٹ بانڈ ہو نا چاہیئے تھا جو کہ نہیں تھا ۔ یعنی اس سے سب کو اپنے ویلنس شیل کی شیئرنگ یکساں رکھنے کا موقع ملتا اور پولیرٹی کے جھکاؤ یا انٹریکشن کا اثر ہی نہ ہوتا ۔
اس سے آگے گوگل نے بھی جواب دے دیا ہے اور امجد میانداد کو مزید بھرم جھاڑنے سے منع کر دیا ہے۔
شاید امجد میانداد کو ان نئی باتوں میں مزہ آئے گا۔مجھے نہیں کرنی یہ پرانی باتیں تب بھی ان باتوں پر غور کرتے ہوئے سر میں درد ہوتا تھا اب تو یاد بھی نہیں کہ کیمسٹری کیا ہوتا ہے۔
نہ بابا یہ باتیں میرے کام کی بالکل نہیں۔شاید امجد میانداد کو ان نئی باتوں میں مزہ آئے گا۔
توبہ توبہ! بھُول خود جاتے ہیں اور الزام اس پر لگا رہے جس کے ہونے پر بھی ابھی سوالیہ نشان ہے۔شادی کے بعد ایسے غائب ہوئے کہ آج نظر آئے واہ، تھوڑی آزادی ملی یا لفٹ نہیں ملتی اب؟
اس وقت پاکستان میں تھا۔ اب کچھ فرصت ملی تو سفرنامے میں این سی ۱۷ کی ریٹنگ کے ساتھ جاری کر سکتا ہوںارے بھئی آپ کو کون سی ریٹنگ یا فتووں کی فکر آپ اپنا کام کیے جائیں -
دریا کو اپنی موج کی طغیانیوں سے کام
کشتی کسی کی پار ہو یا درمیاں رہے۔
چکن کڑاہی کھا کھا کر تنگ آ گیا۔ لگتا ہے کاغان اور گلگت ہنزہ کا قومی کھانا ہے آجکل سیاحت کے سیزن میںویسے امریکہ سے آکے بھی سٹیک کھانے کا کیا فائدہ؟