ایک عورت ایک کہانی

مقدس

لائبریرین
کیونکہ یہ پاکستان کی گلیوں میں کھیل کود کر کافی کچھ حاصل کر چکے ہوتے ہیں پہلے سے
جبکہ ہم وہاں صرف کتابیں دیکھتے ہیں بس یا ٹی وی :p
ہی ہی ہی ہی ہی۔۔ یعنی کہ میرا مکمل طور پر خالی ہے کیونکہ میں نے وہ بھی نہیں دیکھا پاکستان میں
 
تعبیر

محفلین
آپیا جانی آپ ہمیں الو کی دمیں کہہ رہی ہیں۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی۔:rollingonthefloor:
نہیں نا انپے بچوں کو
یار ایمان سے اگر ہمیں پاکستان رہنا پڑ جائے نا اگر تو میرے بچے تو نہیں سروائیو کر سکیں گے
کیونکہ وہاں ہر بات میں کمپٹیشن ہر بات میں ایک ریس خواہ وہ پڑھائی ہو یا لائف اسٹائل جبکہ یہاں سب ایکئول ہے
 
عاطف بٹ

محفلین
یہ سچ ہے مقدس باہر رہنے اور پلنے والے ذہین تو ہوتے ہیں لیکن چالاک نہیں
میرے اپنے بچے الو کی دمیں ہیں :ROFLMAO:
ہم لوگ کون سا جیل کے اندر پلے ہیں؟ ہم بھی باہر گلی میں کھیل کود کر جوان ہوئے ہیں۔
یعنی آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ باہر والے ذہین ہوتے ہیں اور ہم کھوتے ہیں!
 
مقدس

لائبریرین
نہیں نا انپے بچوں کو
یار ایمان سے اگر ہمیں پاکستان رہنا پڑ جائے نا اگر تو میرے بچے تو نہیں سروائیو کر سکیں گے
کیونکہ وہاں ہر بات میں کمپٹیشن ہر بات میں ایک ریس خواہ وہ پڑھائی ہو یا لائف اسٹائل جبکہ یہاں سب ایکئول ہے

بالکل ہماری امی اور بابا والی بات کی ہے آپ نے۔۔ امی ہمیں بھی ایسے ہی کہتی ہیں ہی ہی ہی
 
تعبیر

محفلین
ہم لوگ کون سا جیل کے اندر پلے ہیں؟ ہم بھی باہر گلی میں کھیل کود کر جوان ہوئے ہیں۔
یعنی آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ باہر والے ذہین ہوتے ہیں اور ہم کھوتے ہیں!
یہ میں نے کب کہا
میں نے تو یہ کہا کہ باہر والے صرف ذہین ہوتے ہیں بس
جبکہ پاکستان والے سب کچھ ہوتے ہیں ایک ہی پکیج میں:p
 
Top