ایک عورت ایک کہانی

عاطف بٹ

محفلین
ویسے میں نہیں ان سے ڈرتی۔۔ ہی ہی ہی۔۔ میں تو انہیں تنگ کرتی ہوں۔۔ آپی آپ میرے پیچھے چھپ جایا کریں
وہ تو جیسے میرا نام سن کر کانپنے لگتی ہیں۔ ڈرتی ورتی نہیں ہیں وہ مجھ سے بلکہ خود ڈرا دیتی ہیں مجھے، یقین نہ آئے تو دو دن پہلے جو ڈرایا تھا اس کے بارے میں پوچھ لو!
 

مقدس

لائبریرین
وہ تو جیسے میرا نام سن کر کانپنے لگتی ہیں۔ ڈرتی ورتی نہیں ہیں وہ مجھ سے بلکہ خود ڈرا دیتی ہیں مجھے، یقین نہ آئے تو دو دن پہلے جو ڈرایا تھا اس کے بارے میں پوچھ لو!

ہی ہی ہی ہی۔۔۔ بہت اچھا کرتی ہیں۔۔ بھائیوں کو ڈرا کر ہی رکھنا چاہیے۔۔ کیوں آپی:rollingonthefloor:
 

عاطف بٹ

محفلین
بدنام ہونے سے بھی نام ہو جاتا ہے ویسے :p
ویسے آپ خطرناک نہیں ہیں کیا ؟
میں ڈرتی تو ہوں آپ سے بڑی ہونے کے بادجود
بڑی تو آپ ایسے کہتی ہیں جیسے حضرت موسیٰ کے ساتھ فرعون کے دربار میں جانے والوں میں شامل تھیں!
اگر تو میرا ناک تھوڑا سا لمبا ہونے کی وجہ سے میں آپ کو ’خطرناک‘ لگتا ہوں تو اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے۔
جی، اب اور تو کچھ ہم کر نہیں سکتے تو بدنام ہو ہو کر ہی نام کمائیں گے!
 

مقدس

لائبریرین
یہ لوگ کہاں ڈرنے والے ہیں مقدس
پر ہم لوگ کیوں اتنے ڈرپوک ہوتے ہیں۔۔ ہی ہی ہی۔۔ ابھی میرے کمرے میں ایک مکھی گھس آئی تھی۔۔ ہی ہی ہی۔۔ ابھی تیمور نے اس کو باہر نکالا تو میں آرام سے بیٹھی۔۔اس سے پہلے روم میں آگے پیچھے بھاگ رہی تھی۔ کہ مکھی میرے پاس نہ آ جائے :rollingonthefloor:
 
Top