ایک عورت ایک کہانی

مقدس

لائبریرین
بڑی تو آپ ایسے کہتی ہیں جیسے حضرت موسیٰ کے ساتھ فرعون کے دربار میں جانے والوں میں شامل تھیں!
اگر تو میرا ناک تھوڑا سا لمبا ہونے کی وجہ سے میں آپ کو ’خطرناک‘ لگتا ہوں تو اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے۔
جی، اب اور تو کچھ ہم کر نہیں سکتے تو بدنام ہو ہو کر ہی نام کمائیں گے!

ناک لمبا ہونا خطرناک ہونے کی نشانی ہے کیا بھیا :eek:
 

تعبیر

محفلین
پر ہم لوگ کیوں اتنے ڈرپوک ہوتے ہیں۔۔ ہی ہی ہی۔۔ ابھی میرے کمرے میں ایک مکھی گھس آئی تھی۔۔ ہی ہی ہی۔۔ ابھی تیمور نے اس کو باہر نکالا تو میں آرام سے بیٹھی۔۔اس سے پہلے روم میں آگے پیچھے بھاگ رہی تھی۔ کہ مکھی میرے پاس نہ آ جائے :rollingonthefloor:
ابھی بھی مکھیاں o_O
ویسے بہت بری آواز نکالتی ہیں
مین ونڈو کھول دیتی ہوں تو باہر چلی جاتی ہے آرام سے
 
Top