ایک ایک لائین میں بہت کچھ کہہ سکتے ہیں 😊😊😊😊😊ایک ایک لائن لکھنے میں یہ تو ہونا ہی ہے
بچے آن لائن کاسسز میں بہانے کرتےہیں پیٹ درد کہ نہیں ؟؟؟؟؟آن لائن تعلیم کے نتیجے میں ننھے ننھے طلبا اب پب جی پلیر بن چکے ہیں ۔
اب کوڈ کے حالات بہتر ہیں الحمدللہہماری ایک لائن کی کہانی ابھی آن لائن کلاسز لے رہی ہے
یہ کوڈ کیا ہے ؟اب کوڈ کے حالات بہتر ہیں الحمدللہ
کوڈ 19یہ کوڈ کیا ہے ؟
سوچنا ہی چھوڑ دیا اِس بارے میں تو
جو ہونا ہے وہ تو ہوہی رہا ہے انسان تو بس صرف کوشش ہی کرتا ہےفائدہ بھی کچھ نہیں سوچنے کا۔۔ جو ہونا ہے، ہو کر رہے گا۔
اور اب دو مہینے سے مسلسل رک نہیں رہیایک دفعہ کا ذکر ہے کراچی میں پہلے بارش ہی نہیں ہوتی تھی
اگر ایسی ہی بارشیں ہوتی رہیں تو کچے گھر گِر سکتے ہیں اللہ سب پر کرم فرمائے آمیناور اب دو مہینے سے مسلسل رک نہیں رہی
آمین یا رب العالمین ۔اپنا رحم فرما خلق پراگر ایسی ہی بارشیں ہوتی رہیں تو کچے گھر گِر سکتے ہیں اللہ سب پر کرم فرمائے آمین