گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یہ کہانی کبھی مکمل بھی ہو گی یا نہیں
بے سمجھے چلتے ہوئے، وہ ایک پُراسرار کوچے میں پہنچ گئی۔بے سمجھے ہی چلتے جانا صحیح ہے ورنہ سمجھداری کا ثبوت دینا پڑتا ہے۔
پُرسرار کوچہ اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا۔ ہاتھ کو ہاتھ سُجھائی نہ دیتا تھا۔بے سمجھے چلتے ہوئے، وہ ایک پُراسرار کوچے میں پہنچ گئی۔
اس طرح اندھیرے میں آگے بڑھتے ہوئے اسے دیوار نظر نہ آئی اور اس کا سر دیوار سے جا ٹکرایاپُرسرار کوچہ اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا۔ ہاتھ کو ہاتھ سُجھائی نہ دیتا تھا۔
سر ٹکرائیں جس سے وہ دیوار کہاںدیوار سر سے کیا ٹکرایا، اُس کی گویا یادداشت پلٹ آئی۔
ہے ترا شہر پرُ اسرار ابھیپُرسرار کوچہ اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا۔ ہاتھ کو ہاتھ سُجھائی نہ دیتا تھا۔