سید عمران
محفلین
بقول شاعر جھنجھنے سے!!!کیا کھیلیں اب
بقول شاعر جھنجھنے سے!!!کیا کھیلیں اب
ہونا تو لڑکی کو چاھئیے تھا حیران چلیں کوئی نہیں آگے چلتے ہیںلڑکا حیران ہے کہ ایسے کیسے ہوسکتا ہے
لڑکے کو نہیں پتا تھا کہ لڑکی کا باپ اِس علاقے کا چھٹا ہوا بدمعاش ہےپھر عمر بھر پریشان رہا کہ ایسا کیوں ہوا!!!
کتنے سال کی ہوگئی محبت؟وقت گزرتا رہا محبت بڑھتی رہی
تین سال شایدکتنے سال کی ہوگئی محبت؟
ایک دن ہوا سے نقاب الٹا تو دیکھا کہ وہ تو لڑکے کی نانی اماں نکلیں!!!ہوا یوں کہ ایک لڑکے کو ایک نقاب پوش لڑکی سے محبت ہوگئی
محبت کا قانون کیا ہے ؟کہتے ہیں کہ ہر چیز کی انتہا اس کا اختتام ہوتا ہے لیکن محبت کا قانون الگ ہے
چلیں منزل تک پہنچنے کا سفر تو شروع ہواایک دن ہوا سے نقاب الٹا تو دیکھا کہ وہ تو لڑکے کی نانی اماں نکلیں!!!
قسم سے ایسا نہیںایک دن ہوا سے نقاب الٹا تو دیکھا کہ وہ تو لڑکے کی نانی اماں نکلیں!!!
پر وہاں پر بھی نانی اماں اپنی دوستوں کے ساتھ ٹہلنے کے لئے آئیں ہوئی تھیں۔لڑکا دل سے مجبور ہوکر لڑکی کے پاس جاتا ہے اور اظہار محبت کرتا ہے