ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

اے خان

محفلین
دو دفعہ کا کیوں نہیں

ایک دفعہ کہ دو دفعہ سے ہمیشہ ہمیں ففٹی ففٹی یاد آتا ہے ۔۔۔

ہمیں کیا پتا ہم بلی تھوڑی ہیں!!!
:wasntme::wasntme::wasntme:

جو کام ایک ہی دفعہ ہوا ہو اسے دو دفعہ کیوں لکھیں؟؟؟

اچھا تو نا ایک دفعہ نا دو دفعہ ۔۔۔ بار بار کا ذکر ہے

عنوان ہونا چاہیے، 'ایک لائن لکھ کر کہانی کو آگے بڑھائیں۔'
ساری کہانی خراب کردی:cry:
اب پھر سے شروع کرتا ہوں:glasses-cool:
 

اے خان

محفلین
لڑکی کو لڑکے کی آخرت کی بڑی پرواہ تھی صبح نماز کیلئے الارم سیٹ کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی
 

اے خان

محفلین
لڑکی کو لڑکے کی آخرت کی بڑی پرواہ تھی صبح نماز کیلئے الارم سیٹ کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی
 
Top