ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

سید فصیح احمد

لائبریرین
ع - ہمیں بھی ہے یاد آج تک وہ نظر سے حرفِ سلام لکھنا :)
(حسن رضوی)
بہت سی بھولی بسری یادیں واپس لوٹ آئیں ! ( ایک وقت تھا جب معنی سے بے خبر ہم کیسے مزے لے کر یہ غزل پڑھا کرتے تھے کہ اس کا ترنم ایسا خوب تھا :) )
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
ع ۔ غالب، منہ بند ہو گیا ہے گویا

( یہاں مکمل رباعی لکھنے کی اجازت نہیں مگر دوستوں سے عرض ہے کہ اصل لطف کے لیئے غالب صاحب کی یہ رباعی ڈھونڈ کر پڑھیئے گا :) )
 
Top